Damadam.pk
Desi-jatti's posts | Damadam

Desi-jatti's posts:

Desi-jatti
 

Suchi muhabbat wadaon se nahi.
Izat deny se hansil hoti hai...!!

Desi-jatti
 

Kya khabar ab wo kahan rehta hain....!!
Khush rahy yaar jahan rehta hain....!!
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ...
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ...ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ...
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

*ﺻﺮﻑ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﮧ
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮬﻮ*
*ﮐﭽﮫ ﺳﻮﺍﻟﯽ ﺑﮍﮮ ﺧﻮﺩﺍﺭ ﮨُﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯﮨﯿﮟ
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

وہ میرے پاس سے گزرے
میراحال تک نہ پوچھا
میں کیسے مان جاؤں کہ
وہ دور جا کے رویا ہوگا
Tanha NaYYaB💔

Desi-jatti
 

میں نے تو بس اِنہیں ترتیب دی ہے...!!!💔
پتھر تو وہی ہیں ۔ جو برسے تھے مجھ پہ..!!!💔
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

Ranjash hi sai "Dil" Hi dukhany ky liy a.....
♡Ay mery Humdarad♡
A pir sy mujy "Chor"K jany ky liy.......🖤

Desi-jatti
 

Ek teri muskhan sy meri duniya main ronaky hain.....🌹
Aye Dost
Jab tum baat nahi karty zamna bara veeran lagta hai.......🌹

Desi-jatti
 

Waqat hi to bura tha😣
"Sahib"
Per tum to achy rehty💔
NaYYaB💕

Desi-jatti
 

تم رکھ نہ_______ سکو گے_______ میـرا تحفہ______ سنبھـال کر....!!!!
ورنہ دے_______ دوں روح _______جسم سے تجھ______ کو نکال کر....'!!!!
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا ...-- 💖ے 💘
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

ایک بار کہہ دو تم میرے ہو___,
اُس کے آگے نصیب میرا_____❤️
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤
NaYYaB💕

Desi-jatti
 

سوچا آج کچھ تیرے سوا سوچوں
❤❤❤
ابھی تک اسی سوچ میں ہوں کہ اور کیا سوچوں

Desi-jatti
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے.💔💘

Desi-jatti
 

💔درختوں سے تعلق کا ہنر تو سیکھ لے انساں❤️
💔 جڑوں میں زخم لگتے ہیں ٹہنیاں سوکھ جاتی ہیں 🎋💝
NaYYaB💕

Desi-jatti
 

باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں
Alone

Desi-jatti
 

*رات کیا ہوتی ہم سے پوچھئیے.....*
*آپ تو سوئے اور صبح ہو گئی.....💔*
Tanha

Desi-jatti
 

جب غرض ہوا تب پوچھ لیا جب وقت ملا تب یاد کیا
💔💔
اب اور حقیت کیا لکھوں اس دور کے مخلص لوگوں کی
Tanha NaYYaB💕

Desi-jatti
 

بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
اے دوست
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم
NaYYaB Jutt💕