کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
NaYYaB Jutt💕
"ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺣﺎﻝ ﺩﻝ؟ "ﺣﺪ ﮨﮯ
"ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﯿﮟ! ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ "ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﮞ 🥀💔
*💫✨*
NaYYaB Jutt💕
رابطے... راستے... واسطے... کُچھ نہیں پہلے جیسا،
بس دِل اُداس ھے... اور بہت اُداس ھے..
NaYYaB Jutt💕
دل کی ساری رگیں چیختی ہیں۔۔۔۔۔❣
جب تم سے رابطه نہیں ھوتا۔۔۔۔۔❣
NaYYaB Jutt💕
#__اِک__لفظ__محبت__تھا_اِک_لفظ_جدائی_
#__ایک_وہ_لے_گیا_ایک_مجھے_دے_گیا_💔💔💔💔💔
NaYYaB Jutt💕
غلط نہ سمجھ میری دوسری محبت کو
یقین جان یے یہ تیرے ہجر کی تلافی ہے 🔥💔
Dua Fatima💕
مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا........
Dua Fatima💕
زندگی کا زخم گہرا تھا _____، مگر اتنا نہ تھا
تم سے پہلے بھی میں تنہا تھا، مگر اتنا نہ تھا
Dua Fatima💕
♥وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥
♥آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھے♥
NaYYaB Jutt💕
*ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ 💔*
*جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے 😊*
NaYYaB💕
اس نے پوچھا کہ جی لوگے تنہا💔💔
NaYYaB Jutt💕
ہم نے کہا یادیں بے وفا نہیں ہوتی☹💔💔
نيند سوتی ہے ميرے بستر پر
ميں ٹہلتا ہوں رات بھر
ہزاروں نسخے بتاؤ مگر شفاء کیلئے
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں
NaYYaB Jutt❤️
ہر عبادت کی قضا😣 ھے لیکن !!!
انسان کا دل 💔 توڑنے کی قضا نہیں !!!
NaYYaB Jutt💕
مجھ سے کھیلنا فطرت سی بن گئ ھے لوگوں کی
کاش کہ کھلونا ھو کر بکتا تو کسی ایک کا ھوتا
Tanha NaYYaB💔
تم زندگی کی وہ کمی ہو❤️💖
NaYYaB
جو زندگی بھر رہے گی 💖💔
میں جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نے
سبز موسم میں مجھے زرد ھوا دی اس نے
پہلے اک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کو
اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے
جانتا تھا کے مجھے موت سکون بخشے گی
وہ ستمگر تھا سو جینے کی دعا دی اس نے
Tanha NaYYaB💔
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی❤️
NaYYaB Jutt💕
اس محبت کے __ صدقے
اس نظر کے ______ صدقے
جو تو مجھے اک بار دیکھ لے
اس پل کے ہزار ______ صدقے❤❤
NaYYaB Jutt❤️
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
NaYYaB💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain