Damadam.pk
Desi-jatti's posts | Damadam

Desi-jatti's posts:

Desi-jatti
 

جب ٹوٹ جاؤ زمانے کی بے وفائی سے تو میرے پاس چلے آنا،،،،
دوست
مجھے اپنی طرح ٹوٹے ہوۓ لوگ بہت اچھے لگتے ہیں.
Tanha NaYYaB💔

Desi-jatti
 

تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں..
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر....🔥🔥
NaYYaB Jutt💕

Desi-jatti
 

*لوگوں سے دور رہیے صاحب ....*💔
*اپنا بنا کہ چھوڑ دیتے ہیں..... 💔
Tanha NaYYaB💔

Desi-jatti
 

💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔
Alone💔💔

Desi-jatti
 

_____ میرے🙋 سکون🤗 کی ابتدا💯 سے لیکر
میری🙋 اذیت 😑کی آخری💯 حد ہو👈 تم
Just for You💔

Desi-jatti
 

یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا ................
#________اے___انسان 💔
جو انسان آج تیرا ہے تو کل کسی اور کا ہوگا۔۔۔
تنہا زندگی💔
Tanha NaYYaB💔

Desi-jatti
 

*تیرا عشق اگر تیری مجبوری ہے،*
*تو رہنے دے عشق بھی کونسا ضروری ہے.!*☹️💔
NaYYaB Jutt

Desi-jatti
 

Ager tumhy mujh se masla hai to wo tumhara masla hai.......!!!
From:-NaYYaB NaWaB JutT❤️

Desi-jatti
 

Duniya ma tanha rehna theak hai Nayyab👍🏻👌🏻
Q k
Bohat dukh dety Hain log apna bana k💔💔💔

Desi-jatti
 

اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہے
ہم نے جیسے بھی بسر کی ترا احساں جاناں
دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہے فسردہ تو بھی
دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں
اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کر
بے پیے بھی ترا چہرہ تھا گلستاں جاناں
مدتوں سے یہی عالم نہ توقع نہ امید
دل پکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں جاناں
اب ترا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئے
اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں
ہم کہ روٹھی ہوئی رت کو بھی منا لیتے تھے
ہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسم ہجراں جاناں

Desi-jatti
 

*فُرصت اگر مِلے تو پڑھنا مُجھے ضرُور'* *نایاب اُلجھنوں کی مُکمل کِتاب ہُوں میں......*❤
Nayyab Jutt❤️

Desi-jatti
 

ناراضگی ہے کوئی دل میں تو کهل کر گلہ کرو.!⁦☺️⁩
میں ایسا شخص ہوں کہ پھر بھی ہنس کر ملوں گا..💓
#______;-)❤️

Desi-jatti
 

Musrofiyat mn tumhari yaad se fursat nai milti
R
Fursat mn tumhari yad mn masroof rehty hn
Only for U💕

Desi-jatti
 

نا جانے کیوں آتے ہیں _____ زندگی میں وہ لوگ ؟؟؟
وفائیں کر نہیں سکتے _______ باتیں ہزار کرتے ہیں

Desi-jatti
 

کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم
💕just 4 Urwa💕

Desi-jatti
 

ترس آتا ہے مجھے اپنی معصوم سی پلکوں پر
جب وہ بھیگ کے کہتی ھیں کہ سو جاؤ
تمہیں کسی نے یاد نہیں کرنا
کبھی تھا کوئی اپنا
Tanha Nayyab Jutt❤️

Desi-jatti
 

Rishton ko wakt or halat bdal dety hein ""Ab tera zikr hony py hum bt bdal dety hein😏
Alone💔

Desi-jatti
 

تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے..!
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے..!♥️♥️

Desi-jatti
 

Tum badly to bura lga mager
Ma Jo badli to khuda ki qasam
"Zehar lgaun gi"

Desi-jatti
 

Choor di har kisi ko ezat Dena
Jis Jitni izat di us ny utha hi gira Howa samjha...!!