Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

''- محبت صرف محبت چاہتی ہے، ہمدردی یا مہربانی نہیں •'' 
°°¬🔥 💯
D  : ''- محبت صرف محبت چاہتی ہے، ہمدردی یا مہربانی نہیں •'' °°¬🔥 💯 - 
Social media post
D  : Post by DeSi - 
Desimunda33
 

" اے وقت کے لقمان ہے کوئی میرا علاج.؟
" مجھ کو میرے خلوص نے کئی بار ڈس لیا 💔

Desimunda33
 

تیری تصویر سے مخاطب ہوں۔
کیا خبر کوئی معجزہ ہو جائے۔🔥

Desimunda33
 

وفا کی بات ہو تو ابنء آدم کتوں کی مثال دیا کرتے اے ♥

Desimunda33
 

*انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے ... تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا ... وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں ... جو ہر جذبہ ... ہر رشتہ ... بدل دیتے ہیــــں ........!!!*💞💞💞

Desimunda33
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
مہنگے *پرفیوم* سے
*بوسیدہ کردار*
کی *بو* نہیں جاتی
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

میرا شاہینوں کا شہر
D  : میرا شاہینوں کا شہر - 
Desimunda33
 

اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے
لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں

پھر یوں ہوا کہ وہ move on کا کہہ کر کہیں اور منہ مارنے چلے گئے😒
D  : پھر یوں ہوا کہ وہ move on کا کہہ کر کہیں اور منہ مارنے چلے گئے😒 - 
Desimunda33
 

ﻣﺎﻥ ﻟﻮ! ﺑﻨﺖ ﺣﻮﺍ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
ﮐﻔﺎﺭﮦ ﻋﺸﻖ، ﻓﻘﻂ ﺍﺑﻦ ﺁﺩﻡ ﭘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ

Desimunda33
 

بات جب سہاروں تک آ ٹھہری🃏
ہم نے موت کو مناسب سمجھا🔥

Desimunda33
 

خدا کی قدرت کا ایک منظر نرالہ دیکھا
آج پنچھی کھلے آسمان میں اُڑے،اور گھر میں قید زمانہ دیکھا

Desimunda33
 

لاحاصل ہے انتظار، جانتے ہوئے بھی
جانے کیوں ہر شام تیری راہ تکتے ہیں

Desimunda33
 

شکستِ ذات کا اقرار اور کیا ہو گا..؟
کہ اداِ محبت بھی نہیں رہا اب تو..!
؎ جونؔ ایلیا 🖤

Desimunda33
 

یہ نئے مزاج کا شہر ہے
یہاں فاصلے سے ملا کرو
پروین شاکر

Desimunda33
 

میں گنہگار جب خدا کا ہوں
آگ بندوں کو کیوں لگتی ہے 🔥

وه یقین ہی کِیا ـ؟
جِسے دَلیل کی فَحاشه وَرغلا لے ـ!
D  : وه یقین ہی کِیا ـ؟ جِسے دَلیل کی فَحاشه وَرغلا لے ـ! - 
Desimunda33
 

"Do Not Lose Hope,
Nor Be Dad. You Will Surely Be Victorious If You Are True In Faith."
#Quran 3:139#

Desimunda33
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا❤
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا👌