Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

Desimunda33
 

اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊🙈
میں نے کہا بہت.. 😌😌
اس نے کہا ثبوت دو... 😕😕🤣
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا ...😜😜❤
ہن آرام اے؟؟ 😏😏🔥👉🏻

Desimunda33
 

😆😆😆😆😆😆😆😆😆رات کو سونےسے پہلےایک مچھرضرورماردیا کریں....
تاکہ باقی مچھراس کےجنازے پرچلےجائیں اورآپ مزے سے سو جائیں.....😁😁😁😁😁😁😁😁😁

Desimunda33
 

موبایل لینے اور شادی کر نے کے بعد ایک ھی افسوس ھوتا ھے 😂😂
توڑا صبر کرتا لیتا تو اچھا ماڈل مل جاتا 😂😂😂

Desimunda33
 

بیوی کا I Love you کہنے کے بعد شوھر کو I Love you 2 کہنا اتنا ھی ضروری ھوتا ھے
جتنا پاکستان کے بعد زندہ باد کہنا😱 😇😍😲

Desimunda33
 

یہ لڑکیاں ھی ھوتی ھیں جنہیں پرفیوم بھی 4 ہزار والا چائیے😅😅
ہم لڑکے تو پیٹرول کی #خوشبو سے ھی مست ھو جاتے ھیں 😂😂😂😂😂😋😋

Desimunda33
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے؟؟😠😠
کہ لڑکیاں چبائی ہوئی چوینگم میں چینی ڈال کر دوبار میٹھا کر لیتی ہیں۔۔😂😂😂😂🙉🙈🙊'
🙏🏻🙏🏻🙏🏻

Desimunda33
 

آپ سب کی ان محبتوں کا بہت بہت شکریہ 😏
جو آپ نے مجھے کبھی نہیں دی😂🙊😏😏😠✌🏻
😋😕

Desimunda33
 

کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے 😜🙈 اس لئے میں جہاں بھی جاتا ہوں چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں 😜😂🤣

Desimunda33
 

اقبال تیرےشاہین 50روپے کی انگوٹھی دےکےکہتےہیں
جانوبرقعہ پہناکرواب تم پر صرف میراحق ہے.😝😂🤣🤣🤣🤣

Desimunda33
 

💚💚💚💚💚💚
*انسان کا اپنا کیا ہے؟؟؟*
*پیدا دوسروں نے کیا، اہمیت دسروں نے دی، تعلیم دوسروں سے ملی، رشتہ بھی دوسروں سے جڑا، کام کرنا بھی دوسروں نے سکھایا اور تو اور آخر میں قبرستان بھی دوسرے لے کے جائیں گے ۔۔۔ تو انسان کا اپنا کیا؟ کچھ بھی تو نہیں ۔۔۔ پھر تکبر کس بات کا ۔۔۔!!!*
💚💚💚💚💚💚

Desimunda33
 

*انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں*

Desimunda33
 

*ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.*
*اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین*

Desimunda33
 

💚💚💚💚💚💚
*خاموشی غصّے کا بہترین علاج ہے کم بولنا حکمت، کم سونا عبادت اور کم کھانا صحت ہے.....!!!!!!*
💚💚💚💚💚💚

Desimunda33
 

*یہ بیٹاں وہ پھول ہیں جو باغوں میں نہ کھلتی ہیں*
*یہ رب کا دیا وہ نور ہیں جو قسمتوں سے ملتی ہیں*
*اللّٰہ ہر یٹی کا نصیب اچھا کرے آمین

✍🏻—اپناآپ مکمل طور پر لوگوں میں نا ملائیں،اپنا کچھ حصہ اپنی ذات کیلئے بچا رکھیں۔۔۔۔۔۔📖
D  : ✍🏻—اپناآپ مکمل طور پر لوگوں میں نا ملائیں،اپنا کچھ حصہ اپنی ذات کیلئے بچا - 
Desimunda33
 

#ہزاروں مليں گے زندگی کی بھيڑ ميں
*ہم سے بہتر مل جاۓ تو ناز کرنا اپنی قسمت پر

چائے صرف چائے نہیں ہوتی،
ایک سلیقہ ہوتا ہے، 
ایک بہانہ ہوتا ہے، 
اپنے آپ کو وقت دینے کا، 
تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا❤☕
D  : چائے صرف چائے نہیں ہوتی، ایک سلیقہ ہوتا ہے، ایک بہانہ ہوتا ہے، اپنے آپ کو - 
Desimunda33
 

✌❤️ عزت اور تعریف ❤️✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی 🔥

Desimunda33
 

✌❤️ عزت اور تعریف ❤️✌
مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی 🔥

Desimunda33
 

ارے آپ نے جانا ہے تو جائیے نا..☻
یہ آ کے جانا، پھر سے آنا۔ کیا لگا رکھا ہے ؟؟🔥