Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

Desimunda33
 

کوئ مفت بھی دے تو مت لینا
دل ابھی اور بھی ّسستے ہوں گے

Desimunda33
 

عادت بنا لی میں نے خود کو تکلیف دینے کی تاکہ جب کوئی اپنا تکلیف دے تو ذیادہ تکلیف نہ ہو 🔥

Desimunda33
 

جس گھڑی تم سے بات ہوتی ھے
وہی گھڑی میری کائنات ہوتی ھے

Desimunda33
 

تراش لیا ہے خود کو اس ادا سے♥
بھاڑ میں جاۓ دنیا میری بلا سے☻

Desimunda33
 

عشق ہے عشق ، درویش اُن سے شکایت کیسی
وہ جو تڑپانے پہ آمادہ ہیں ، تڑپانے دے__

Desimunda33
 

تجھ کو چاہوں انداز بدل بدل کر
میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم🔥

Desimunda33
 

تجھ کو چاہوں انداز بدل بدل کر
میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم🔥

Desimunda33
 

یہ جلنا ' جلانا فضول ہے 🤗
اپنی مستی میں رہنا ہمارا اصول ہے😉

Desimunda33
 

تیـری دنیـا کـا کیـا کـروں مــولا
میری دنیا بچھڑ گئی مجھ سے🥀💔

Desimunda33
 

کـــوشش آخـری سانـس تک کـــــرنی چاہیــے🖤
منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں🔥

Desimunda33
 

کتنی معصوم سی تمنا ہے.😊
نام اپنا تیری زبان سے سنوں. 💗

Desimunda33
 

*📍🥀پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

وہ  یوں  ہی  اپنی محبّت  کو نیا  موڑ  دیتا  ہے
آدھی چائے پیتا ہے باقی میرے لئے چھوڑ دیتا ہے
D  : وہ یوں ہی اپنی محبّت کو نیا موڑ دیتا ہے آدھی چائے پیتا ہے باقی میرے - 
Desimunda33
 

سچ بول کر برے بن جاؤ💥
لیکن جھوٹ بول کہ منافق نہ بنو...,💫

Desimunda33
 

Toot Jata Hai Garibi Mein
Aksar Wo Rishta
Jo Aksar Khaas Hota Hai
Paraye Bhi Apne Ho Jate Hai
Jab Paisa Paas Hota He

Desimunda33
 

تعلق اسکا وہاں تک تھا_
مطلب اسکا جہاں تک تھا🥰

Desimunda33
 

مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی🔥😏

Desimunda33
 

❣جو قبول کبھی نہ ہو سکی
میری زندگی💔 کی وہ🙏 دعا ہو تم

Desimunda33
 

چار سے ذیادہ افراد کے اکٹھا ہونے پر انہیں گرفتار کر کے حوالات میں دوبارہ اکٹھا بند کر دیا جائے گا 🤣🤣
_دفعہ144_نافذ

Desimunda33
 

آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆😆😆