*ہو گئے ہیں اِک اور شخص کے ہم*
*مگر اُس شخص کا جواب کہاں*
_جون ایلیاء🖤*
*ہو گئے ہیں اِک اور شخص کے ہم*
*مگر اُس شخص کا جواب کہاں*
_جون ایلیاء🖤*
*رات بهر ٹہلتا ہوں گلیوں میں*
*تعویز نیند کا گلے میں ڈال کر*
_جون ایلیاء🖤*
_یہ ہے تعمیرِ دنیا کا زمانہ*
*حویلی دل کی ڈھائی جا رہی ہے*
_جون ایلیاء🖤*
اچھے ہوتےہیں برے لوگ کیونکہ 🔥
وہ اچھا ہونے کا دکھاوا تو نہیں کرتے..-
جن کے بنا لگتا تھا کے مر جایں گے
۔
ان کو بچھڑے زمانا ہو گیا
اک خوف اے سوہنے رب دا...☝🏻
باقی اے ٹکے ٹکے دے لوکاں دا کوئ پار نہیں...💪
🌹....لاکھ اپنے گرد حفاظت کی لکیر کھینچو
ایک بھی ان میں نہیں ماں کی دعاؤں جیسی🌹
❤
کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے۔
کتنا مہربان ہے رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے۔۔❤😊
ایک مرد کے لئے اس سے بڑی سزا اور کیا ہوگی کہ اسے محبت کرنے والی عورت چھوڑ دے .. عورت جب چھوڑتی ہے تو صرف چھوڑتی نہیں ۔۔۔ بلکہ ۔۔۔ کہیں کا بھی نہیں چھوڑتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain