لڑکیوں کو سب سے زیادہ غصہ👧🏽 کب آتا ہے
جب وہ سارے برتن دھو چکی ہو اور کوئی ایک چھوٹا پلیٹ لا کے رکھ دے😂😂😂😂😂😂
سوال:گرلز #لمبے ناخن کیوں رکھتی؟؟ 😝😜
جواب:#جوویں نکال کے پٹک پٹک کرنے کے لیے 😱😂😂😄
کہاں تلاش کرو گے تم مجھ جیسا شخص
جو تم سے جدا بھی ر ہے اور تم سے محبت بھی کرے
عشق عمر نہیں دیکھتا
بس اجاڑ دیتا ہے
وہ کہنے لگا "دل ٹوٹا تو کیسا لگا؟؟
میں نے بھی ایک رکھ کے منہ پر دی، اور کہا ایسا لگا۔
😑😎
*اکثر لوگ پوچھتے ہیں اچھے اور برے تعلق کو کیسے پہچانا جائے بڑا آسان جواب ہے ہر وہ تعلق جو آپ کو اللہ سے قریب کر دے وہ اچھا تعلق ہے، اور ہر وہ تعلق جو آپ کو اللہ تعالی سے دور کر دے وہ برا تعلق ہے.💯*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
❤تجھـــے یاد نــہ کریں تو بے چیــن سے ہو جاتے ہیـں
پتا نہیں یہ زندگی سانســـوں سے چلتی ہے
یا تیری یادوں سـے
کیا ، ہم ہی سدا اُس کے وفادار رہیں گے
کیا صرف ہمارے ہی نِوالوں میں نمک تھا؟
جو شدت سے چاہوگے تو ہوگی آرزو پوری
ہم وہ نہیں جو تمہیں خیرات میں مل جائیں
ہمیں حاصل کرنا تو دور کی بات ہے♥️
ہماری دوستی ہھی قسمت والوں کو ملتی ہے🔥
خودکشی کا نیا طریقہ اپناؤں گا
میں تجھے چھوڑ کر چائنہ چلا جاؤں گا😷🤕
کبھـی تیـرا مجھـے چھـوڑ جانـا، نـا ممکـن ہـوا کرتـا تھـا 🔥💔
*آج وہ بھی، نظر نہیں آتے ۔
*کل جو کہتے تھے ہم تُمہارے ہیں*
*جون ایلیا*
مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں۔!
میں نے اپنا بھی نام دیکھا ہے۔!
جون ایلیا
_یہ ہے تعمیرِ دنیا کا زمانہ*
*حویلی دل کی ڈھائی جا رہی ہے*
_جون ایلیاء🖤*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain