شب جو ہم سے ہوا معاف کرو
نہیں پی تھی بہک گئے ہوں گے
جون ایلیا
اور ہم لڑکوں کیلئے تو یہ بھی اذیت ہے کہ ہم اپنا دکھ کسی کو بتا بھی نہیں سکتے_💯
"ذکر" نعمتوں کی حفاظَت کرتا ہے اور "شکر" نعمتوں کو بڑھاتا ہے 💯❤
میں تمہیں اتنا یاد کروں گی
تمہیں ہچکی نہیں
دل کا دورہ پڑے گا
لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے
میں نے اکثر خود کو اُداس پایا ہے🔥🙁
دل دھڑکتا ہے تو ڈر سا لگتا ہے
کوئ سن نہ لے میری دھڑکنوں میں نام تیرا❤️
بڑا غرور ہے تُجھے اپنے حُسن پہ
بھلا چراغ کی کتنی حیات ہوتی ہے🔥
کس لئے دیکھتی ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
( جون ایلیاء )
اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا
جتنا چھڑکا ہے تم نے زخموں پر
لوگ پتھر مارنے آئے تو وہ بھی ساتھ تھے'
جن کے گناہ کبھی ہم آپنے سر لیا کرتے تھے
زندگی اپنا سفر طے تو کرے گی لیکن
ہمسفر آپ جو ہوتے تو مزہ اور ہی تھا
خوشبو کیوں نہ ہوگی تمھاری گفتگو میں
تم نے ایک عمر گزاری ہے مجھ جیسے گلاب کے ساتھ
خوابوں کی تصویر ہو تم سانسوں کی زنجیر ہو تم
مجھے کیا لینا دینا لکیروں سے میری تو تقدیر ہو تم
*ہائے۔۔تم کتنے خوبصورت ھو*
*ہائے۔۔تم نے بھی خاک ھونا ھے*
*کیا خیال ہے*
دنیا میں کوئی ایسی ٹھنڈ نہیں بنی، جو شادی پر جانے والی لڑکیوں کو سویٹر پہناسکے 😂
کل ایک #لڑکی👸نے مجھے
🍴#برتن_دھوتے دیکھ لیا😒💕🙈
آج اسکی #امی👰
#رشتہ💑 لے آٸی😂😜
چھوٹی چھوٹی چیزیں اکثر
تکلیف دیتی ہیں.😊
مثلاً بندہ پہاڑ پر تو بیٹھ سکتا ہے😯
لیکن سوئی پر نہیں 🙈😋
لڑکیوں تم سے اچھی تو
گوشت کی یہ بوٹیاں ہیں جو *پھنس* تو جاتی ہیں😋😂😂😂
🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain