' جس کو دیکھا نہ کبھی تلاوت کرتے.
' وہ قسم کھانے کو قرآن اٹھا لیتا ہے 💯
کمرے میں سگرٹوں کا دھواں اور تیری مہک
جیسے شدید دھند میں باغوں کی سیر ہو
اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔
جتنی تکلیف سلو انٹرنیٹ دیتا ہے ۔۔🤭
اب ملیں بھی تو ، نہ پہچان سکیں ھم ان کو
جِن کو اِک عُمر ، خیالوں میں بسَائے رکھا
تو رنگت ہے میرے چہرے کی
تو جتنا میسر ہوگا میں نکھرتا جاؤں گا
میں تمہاری مثال تو دے دوں مگر
ظلم یہ ہے کہ بے مثال ہو تم
جس دن چاۓ میں چینی کم ہوگی
اس دن تیرے ہونٹوں کی خیر نہیں
دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجئے
جو آپ کا نہیں اُسے جانے دیجئے _
اُس کی تصویر ہم اگر چُھو لیں
خون گردش میں آنے لگتا ہے _
پاکستانی قوم
ایکسرے کی رپورٹ کے بارے میں چاہے کچھ بھی نہ جانتے ہو
پر ایک بار اوپر کرکے دیکھتےضرور ہیں .
ذاتی تجربہ 😕
حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ
دو چار برس میں یوں بُڑھاپے نہیں آتے
ﺷﻮﻕ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺩﻝِ ﺩﺭﻧﺪﮦ ﮐﻮ
ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﭧ ﮐﺎﭦ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ
ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎ
میلی چادر کے پلو میں باندھ کے سرخ محبت ۔۔ اوڑھ کے سر پر دھوپ اور چھاؤں تنہا چلتے جانا
محبت بری ہے بری ہے محبت
کہے جا رہے ہیں کیے جا رہے ہیں
(جون ایلیاء)🔥.
مجھے سکون چاہیے🙂
یعنی کے "تم"🥰❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain