Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

Desimunda33
 

منا رہا ہوں ترے بعد برسیاں اپنی
کہ جی لیا تھا ترے ساتھ جتنا جینا تھا
جون ایلیاء

Desimunda33
 

پہن کے جھوٹی ہنسی محفلوں میں جاناکیا
اداس ہے تو ادسی میں مسکرانا کیا
شراب چھوڑ دی سگریٹ بھی توڑدی ہم نے
تمہارے واسطے اب چھوڑ دے زما نا کیا

Desimunda33
 

نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔🥀🌺💚

Desimunda33
 

*بدلے ہیں مزاج انکے کچھ دنوں سے*
*وہ بات تو کرتے ہیں، باتیں نہیں کرتے

Desimunda33
 

• پھر کہیں بھی پناہ نہیں ملتی،
محبت جب بے پناہ ہو جائے.

Desimunda33
 

تمہارے بعد میں کھڑوس ہوگیا ہوں بہت
تمہارے بعد مجھے تم بھی زہر لگتے ہو

Desimunda33
 

بسم اللہ سے ابتدا ہے میری😌
سدا خوش رہو یہ دعا ہے میری☺

Desimunda33
 

جب آپ کے سکون کا تعلق کسی شخص سے ہو،
تو یقین جانیں پھر آپ سکون میں نہیں رہتے.🥀

Desimunda33
 

*_کوئی میری طرح شعر کہہ ہی نہیں سکتا_*
*_کسی کے پاس تم سا موضوع ہی نہیں جاناں

Desimunda33
 

لہجے سمجھ آ جاتے ہیں مجھے🔥
بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا🌚✌🏻

Iam in sarghoda
D  : Iam in sarghoda - 
Desimunda33
 

-"ساری رات جانو مانو کرتے رہتے ہیں 🙄
فجر کے وقت ہمارے ہیر رانجھوں کو نیند آ جاتی ہے😑
اور کہتے ہیں "نماز عشق کریں گے ادا مدینے میں

جو تو مجھے بلاتا ہے یوں اتنے پیار سے 

کسی کا گمان ہوتا ہے مجھے کبھی کبھی
D  : جو تو مجھے بلاتا ہے یوں اتنے پیار سے کسی کا گمان ہوتا ہے مجھے کبھی کبھی - 
Social media post
D  : Post by DeSi - 
چائے لپٹن کی ہو یا ٹپال دانے دار کی بس بنانے والی سرگودھا کی ہونی چاہیے
D  : چائے لپٹن کی ہو یا ٹپال دانے دار کی بس بنانے والی سرگودھا کی ہونی چاہیے - 
Desimunda33
 

اسے کسی سے محبت تھی اور وہ میں نہیں تھا
یہ بات مجھ سے زیادہ اسے رولاتی تھی

Desimunda33
 

جانے کس حال میں تھا میں اِک شام
لوگ کچھ پوچھنے کو آئے تھے
(جون ایلیا)

Desimunda33
 

جانے کس حال میں تھا میں اِک شام
لوگ کچھ پوچھنے کو آئے تھے
(جون ایلیا)

Desimunda33
 

مرض بڑھنے لگا پھر سے
عجب تم نے عیادت کی
جون ایلیا۶

Desimunda33
 

اب تو چپ چاپ شام آتی ہے
پہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے