مسجد میں بیٹھا دعا مانگ رہا تھا 🥀
وہ شخس نا جانے کیا مانگ رہا تھا 🤔
لال تھی آنکھیں چہرے پی زردی 💯
یوسف تھا کوئی زلیخا مانگ رہا تھا
میرے ہم نام تو بہت ہوں گے🙂
کوئی مجھ سا ہوا تو بتانا 🖤🔥💯a
خدا کرے خانہ کعبہ میں ملاقات ہو ہماری
مجھ پر سجے حجاب میرا اور تجھ پر سجے داڑھی تیری
کچھ خبر نہیں کہ کب موت آ جاےُ
تم بھی اک زخم دے دو کہیں تم رہ نہ جاوُ
کوئی ٹھہرتا نہیں یوں تو وقت کے آگے
مگر وہ زخم کہ جس کا نشاں نہیں جاتا
جس دن خود بیٹی کے باپ بنو گے
اس دن عورت مال نہیں مان لگے گی
🙂🌝💯
حوس کی نگاہ سے نا دیکه اے ابن آدم
حوا کی ہر بیٹی طوائف نہیں ہوتی...!!
عصر کے وقت میرے پاس نہ بیٹھ
مجھ پہ اک سانولی کا سایہ ہے
علی زریون
کہاں سے لائیں اتنے کنکر
ہر جانب شیطان کھڑے ہیں