#دنیا میں جس چیز سے توجہ ہٹاؤ گے تو وہ #مرجھا جاتی ہے مگر
#قرآن_کریم
وہ #معجزہ ہے کہ تم اس سے دوری اختیار کرو گے تو خود مرجھا جاؤ گے
روزہ بھیج کر رب نےاپنی عطاوں کی انتہا کر دی
بندوں کی بخشش کا سامان لے کے پھر رمضان آگیا
افطاری میں بھر بھر کے ٹھنڈے جام پینے والوں
چائے سے محبت جھوٹی تھی نا
روزہ کی حالت میں غیر شرعی جانوں مانوں سے لاڈیاں کرنے والے سارا دن بھوکا رہ کر پیٹ پر ظلم مت کریں!
🙁🙁
اے محبت مجھ کو - ایسا حوصلہ خیرات کر
اس کو بازو سے پکڑ کر کہہ سکوں کہ بات کر
💕
اپنے اپنے شہر کا نام بتاؤ😂
شاید کوئی قریب کا مل جائے😂
بندہ اس بہانے بوتل ہی پی لیتا ہے😜🙊🤣🤣
شکر ہیں نائی مل گیا نہیں تو میں 😍
کچھ دن میں شاکا بن جانا تھا😛😜
زمیں گرم پہ لیٹے ہوئے بلال ؓ سے پوچھ
نبیؐ کے عشق میں کیـسا ســـرور ہوتا ہے
عبادت ضرور کیجیے مگر معاملات پر خاص توجہ دیجیے کعبے کے چکر لگانے سے لوگوں کو دیے ہوۓ چکر معاف نہیں ہوتے
ہائے جب عشق کیا تھا تم سے
افف!! وہ عالم میری نادانی کا 🔥
*کبھی یک بیک توجہ کبھی دفعتاً تغافل*
*کوئی آزما رہا ہے ہمیں رُخ بدل بدل کر*
مرد اپنے کردار سے ہی پہچانا جاتا ہے
ورنہ مونچھیں تو بلی کی بی ہوتی ہیں🔥