Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

Desimunda33
 

*بچپن والے کھلونے اکثر مجھ سے پوچھتے ہیــــں ... کہ کیسا لگتا ہے... جب لوگ تمہارے ساتھ کھیلتے ہیــــں *💞💞💞

Desimunda33
 

*انسان سب کچھ ہو سکتا ہے - لیکن قابل اعتبار نہيں ہو سکتا ، اسے بھی جب موقع ملتا ہے - ڈسنے سے باز نہيں آتا ھے💞💞💞

Desimunda33
 

بس ایک دِل ہی تو ہوتا ھے آدمی کی متاع❤️
اُسے بھی لوگ محبت میں توڑ دیتے ھیں💔

D  : *اس بار برس جائے ایمان کی بارش* *لوگوں کے ضمیروں پہ دھول بہت ہے* *_❍°•┈•❁ ❤❃ - 
Desimunda33
 

❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
✨💫💗✍🏻

D  : محبت میں اس کی میں نے کیا کیا نہیں کیا دل توڑ کے میرا اس نے اچھا  - 
Desimunda33
 

*وہ لوگ اچھے لگتے ہیں جو زندگی کی تلخیوں کی وجہ سے خود تلخ نہیں ہوتے جو مسکراتے ہیں، ہلکے پھلکے انداز میں بات کہتے ہیں اور سنتے ہیں یقین جانیئے زندگی انہیں لوگوں کی وجہ سے بہت خوبصورت ہے*....!!!!

Desimunda33
 

تیکوں پتہ نیہں لوک منافق ہن...
میکوں کجھ آھدن تیکوں کجھ آھدن

Desimunda33
 

چین : ماسک پہنیں
اٹلی : گھر پہ رہیں
امریکہ : سینیٹائزر استعمال کریں
ایران : پانی پیئں
پاکستان : جو ہوگا دیکھا جائے گا
اس رویے کے ساتھ کہ جو ہوگا دیکھا جائے گا
خدانخواستہ ہوگیا تو وہ کسی سے دیکھا نہیں جائے گا
خدا کا واسطہ ہے احتیاط کریں 🙏

Desimunda33
 

جیت اور ہار کا امکان کہاں دیکهتے ہیں
ہم گاؤں کے لوگ ہیں نقصان کہاں دیکهتے ہیں.❤❤

Desimunda33
 

محبّت شکایت نہیں ہوتی
محبّت عادت نہیں ہوتی
محبّت ہونے پہ آے تو
محبّت فطرت ہوتی ہے💕

Desimunda33
 

محبت شکوہ نہیں ہوتی
محبت آہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت صبر ہوتی ہے💕

Desimunda33
 

محبّت بدگمان نہیں ہوتی
محبّت پریشان نہیں ہوتی
محبّت ہونے پہ آے تو
محبّت دھیان ہوتی ہے💕

Desimunda33
 

محبت ہوس نہیں ہوتی
محبت عریاں نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت لباس ہوتی ہے💕

Desimunda33
 

محبت بحث نہیں ہوتی
محبت ضد نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت رضا بہ قضا ہوتی ہے💕

Desimunda33
 

کسی کو چاہو تو یہ نہ سوچو کہ وہ مقدر میں ہے یا نہیں❤
🌹بلکہ اتنی شدت سے چاہو کہ رب اسے تمہاری تقدیر بنا دے❣

Desimunda33
 

تم محبت بھی سیکھ جاو گی
کل سے بہتر ہے آج کی چائے🙃

D  : روح سے،،محسوس،، کریں ..... لفظوں میں تمھارے،،کھو،، جإیں😊 یہ ،، عشق،،کا موسم - 
D  : کرونا ورونا - 
D  : تجھے سجنے کی ضرورت نہیں اے بنت ہوا تجھے سجتی ھے حیاء بھی زیور کی طرح -