جب سے لاک ڈاؤن کی وجہ مجھے گھر میں بیٹھنا پڑا ہے، میں نے دیکھا ہے کہ جب بھی میری گھر والی میرے قریب سے گزرتی ہے تو اونچا اونچا کہتی ہے *اللہ بچائے اس آفت سے اور اس بیماری سے جو گلے پڑ گئی ہے۔* کل سے سوچ رہا ہوں کہ یہ میری گھر والی پتہ نہیں کورونا کے بارے میں ایسا کہتی ہے یا مجھے کچھ سناتی ہے؟🤔😀