آپ کے ہاتھ کتنے پیارے ہیں
آپ تعویز کیوں نہیں لکھتی.?
🔥🔥
سکون اور عشق وہ بھی دونوں ایک ساتھ
رہنے دو غالب کوئی عقل کی بات کرو
جن کا عنوان بن گئی وہ نظر
کتنے رنگین ہیں وہ افسانے
"جون ایلیا•🔥
🥀🌸
لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا😐✌
ہم جیسے سنگل لوگ کرش کا مطلب بجری ہی سمجھتے ہیں 😏😕
ہر مرد وحشی نہیں ہوتا
شہزادی
خاندانی مرد سے بڑھ کر محافظ کوئی نہیں,✌
تیرا چھوڑ جانا تو-بہت آسان تھا
کاش کہ میرا بھول جانا بھی آسان ہوتا
نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥️🌸
اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں
کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی
تیری ھر بات جھوٹی ھے
دیکھا میں سچ کہتا تھا نا .
امید کی کرن کے سوا کچھ نہیں یہاں...
اس گھر میں روشنی کا یہی انتظام ہے
*سوچتا ہوں مِلوں گا خود سے جب..*
=
=
*کیا کہوں گا؟کہاں تھا اتنے دن_!☻*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain