Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

Desimunda33
 

*میں اتنا نرم طبیعت ہوں کہ میں یہ چاہتا ہوں جو آستین میں رهتے ہیں وہ بھی پل جائی

Desimunda33
 

ہاتھ اس کا پکڑے جو کبھی نہ چھوڑے
مثال کے طور پر بجلی کی تار

Desimunda33
 

زمانے کو شریک کار مت کر 💔
محبت "تیرا میرا" مسئلۂ ھے 🔥

Desimunda33
 

زمانے کو شریک کار مت کر 💔
محبت "تیرا میرا" مسئلۂ ھے 🔥

Desimunda33
 

مُرشد ہمارے ____ساتھ بڑا حادثہ ہوا
اس حادثے میں حسرتیں ہے دم توڑ گئیں🔥

Desimunda33
 

*سب کہتے ھیــــں اور سنائیں - جب سنادیں تو منہ پھول جاتا ھے💯🔥

Desimunda33
 

تم چاہو تو اسکو پاگل پن سمجھو
ہاں تصویر کو نظم سنا لیتا ہوں میں
دو وقتوں کی چاۓ کچھ گھنٹوں کی نیند
اس کے علاوہ گھر سے کیا لیتا ہوں میں
#علی_زریون

Desimunda33
 

زندگی کٹھن ہی سہی...
گزارا کیجیے، گزار دیجیے..
جون ایلیاء

Desimunda33
 

ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ہے
ہمیں کسی کی واہ واہ سے کیا مطلب

Desimunda33
 

ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻻ ﺟﻮﺍﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ.

D  : عشق اس دورِ خطا ساز میں ممکن ہی نہ تھا . میں بھی حیران ہوں میں نے تجھے - 
Desimunda33
 

جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی اقبال
عشق وہ جذبہ ہےجسے ایمان کہتے ہیں

Desimunda33
 

قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ہو زمانے کا زہر
وہ بھلا کہاں ڈرے گا تیری نفرتوں کے عذاب سے

Desimunda33
 

بچہ میرا بھوکا تھا،رزق کے تلاش میں نکلی۔
مجھے کیا پتہ تھا کہ انسان میرے بچے سے بھی زیادہ بھوکا ہے۔😪😪

Desimunda33
 

آئیے کیجئے کوئی اُداس فِرقے پہ عنایت
یہاں ہر شخص درد کی دوا لینے آیا ھے!✌🔥

Desimunda33
 

زندگی کٹھن ہی سہی‫.
گزارا کیجئے گزار دیجئے.
جون ایلیا 🔥❤

D  : عشق و محبّت میں سب ماہر 🖤 نکاح کا بولو تو سب بے بس🙂🥀 - 
Desimunda33
 

ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال ہے🥀
دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر💯🌚

Desimunda33
 

جس کے لفظوں میں اپنا عکس ملتا ہے ❤
بڑے نصیب سے ایسا کوئی شخص ملتا ہے ❤

Desimunda33
 

اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں
تم نے چھوڑ کر کوئی کمال نہیں کیا