کن لفظوں میں کرو بیان اہمیت میں تیری💕
کہ بن تیرے میں ہمیشہ نامکمل سی رہتی ہوں🔥💯
Phatani Girl Hi😊
Urdu Oye ❤
Punjabi Ufff 😂
Sindhi Hello 🙂 Boys impress kr k dikhao😂
میں بتاؤں وہ داستاں،
میرے دل سے کیوں وہ اُتر گیا،
میرے سامنے ہی کوئی بات کی،
میرے سامنے ہی مُکر گیا۔۔۔۔۔۔۔
کچھ تیرا عشق کچھ تجھے ملنے کی حسرت جاناں
تیری چاہت کے سوا میری زندگی میں رکھا ہی کیا ہے❤
لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ہے تیرا۔ ۔
😞
اُنہیں کیا خبر کے خون چوستى ہیں یادیں کسى کى
دنيا جي هر واپار ۾ شيون مٽجي ملنديون آهن
پر عزت اهو واحد واپار آهي جيڪو انسان جهڙي ڏيندو تهڙي وٺندو
💞🙏💞
سکھی, کیوں کروں کام کے نام پر
سکھی, کیا محبت کوئی کام ہے__؟
اور سکھی, میں نہیں! میں نہیں ہوں کہیں
سکھی, عشق' ہے__عشق' انعام ہے💞🔥
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
💔ضدی ہوں پلٹ آتا ہوں پھر تیری گلی میں💔
💞پتھر تو مجھے پہلے بھی__ سو بار لگے ہیں💞
نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کس کو الوداع کہنا💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain