دعائیں کراتی ہے سکھیوں سے اپنی
مجھے اپنی ہستی کا بیمار کر کے
ﺍﺻﻮﻝ سے ﭼﻠﺘﯽ ﮬﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ...!!!
❤ سرکار 👉
ﺟﻮ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﯾﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ...!
*سٌنی سٌنائی باتوں پہ فوراً یقین مت کیا کریں - جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ھے ......!!!*💞💞💞
*انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے ... تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا ... وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں ... جو ہر جذبہ ... ہر رشتہ ... بدل دیتے ہیــــں ........!!!*💞💞
*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ عورت گھر کی ہو یا باہر کی*
*🍂ارشــاد نــوری🍂*
*مفادات کی عینک اتار کے دیکھ لیجئے ، دنیا میں بہت اچھے اچھے انسان ملیں گے .....!!!*💞💞💞
✍🏻 *ڈاکٹر کی کوئی بھی دوا روح کی اس بے چینی کو کبھی ختم نہیں کر سکتی جو کسی کو اذیت یا تکلیف دے کر پیدا ہوئی ہو۔*
*💕مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے💕*
ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ
محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے😊
#کرونا_وائرس خود پھنس گیا
کرونا وائرس پوری دنیا میں #عزت کے ساتھ #خوف پھیلاتا ہوا، اموات دیتا ہوا جب ہمارے پاس پہنچا تو #وائرس پر شدید ہوٹنگ، تفریح اور خود #مذاق بن گیا،
اور اب وائرس کے پیچھے یہ #قوم مختلف قسم کے #روحانی_نسخے، #پیاز لیکر کھڑی ہے.
وائرس جس کے منہ میں جانے کی کوشش کر رہا ہے
اس میں #سفینہ، Z21 #گٹکہ ، #نسوار ، #سگریٹ کا دھواں، #چائے کی چسکیاں، #پان، #شراب ، #ھیروئین ، سمیت مختلف ھائی انٹوسیکیٹ نشہ آور چیزیں محسوس کرکے #کرونا_وائرس چیخ چیخ کے #چائنا سے پوچھ رہا ہے کہ مجھے کیوں نکالا، #مجھے_کیوں_نکالا ؟
ڪلينڍر: تون ليڍيز جي سيٽ تي ڇو ويٺو آھين ڇوڪرو: اهو ان لا۽ جو منهنجو فيسبڪ تي نالو صبا گل آھي
😂🙈😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain