Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

Desimunda33
 

اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے

Desimunda33
 

زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں

Desimunda33
 

کیوں لوگ چھوڑ جاتے ہیں
ہم تیرے ساتھ چل کر دیکھیں گے

Desimunda33
 

🌹ھم سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی🌹🌹❤
🌹ھم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں

Desimunda33
 

اپنے ہاتھوں سے چائے ___بنا دیجئے
ہم خفا ہے آپ سے ______منا لیجیئے۔۔۔۔!❤

Desimunda33
 

میری انا سے جیت کر میرے مزاج کو بدلو گی ؟
ایسا ہو سکے گا تم سے ایسا کر سکو گی تم ؟

Desimunda33
 

کتنے ظالم ہیں جو یہ کہتے ہیں...
توڑ لو پھول، پھول چھوڑو مت..!
باغباں! ہم تو اِس خیال کے ہیں...
دیکھ لو پھول، پھول توڑو مت..!
؎ جونؔ ایلیا ❤

Desimunda33
 

عمر تو ابهی چهوٹی ہی ہے تیرے یار کی..
"مگر "
عشق کی محفل میں لوگ اٹهہ کر سلام کرتے ہیں..

Desimunda33
 

جاں سے جاؤں یا ہوش کھو بیٹھوں،
اک ... تیرا عشق تو کمانا ہے
دل کھلونا ہے تیرے ہاتھوں میں،
اور... کھلونے کو ٹوٹ جانا ہے

Desimunda33
 

اب کسی سے مرا حساب نہیں
میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں
جون_ایلیاء💜

Desimunda33
 

DiL T0 Krta Haiiii K Teriiii TANHAiiii Khreed L0n,
Par Afs00s Mery Pas Khud TANHAiii K Siiiwa Kuch bhii Nahi.

Desimunda33
 

میرا جسم میری مرضی والیوں کو بتا دو کروناوائرس آگیا ہے پاکستان میں اب تمہارا باپ بھی منہ پہ نقاب لگاۓ گا۔

Desimunda33
 

دوست دوست ہوتا ہے دل کی دعا ہوتا ہے
احساس تب ہوتا ہے جب دوست دل سے جدا ہوتا ہے

Desimunda33
 

سب آتے ہیں__میری خیریت پوچھنے
آپ آجاتے تو یہ___ نوبت ہی نہ آتی

Desimunda33
 

آپ لہجہ کی بات کرتے ہو،
صاحب
میرا تو خون بہی کڑوا ہے.

Desimunda33
 

نادان ہوں 'نا سمجھ ہوں
بے کار ہی سمجھو
ہونٹ ہنستے ہیں دل روتا ہے
فنکار ہی سمجھو

Desimunda33
 

پیاز میں کوئی کرونا وائرس کا علاج نہیں
تواڈی مہربانی پیاز 500 روپے کلو نہ کروا دینا 🙏🙏

Desimunda33
 

❤-|﷽|-❤️
Jυммa ℳυвaяiк
Remember Me In Your Prayers

D  : آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والا لیڈر - 
Desimunda33
 

جی چاہتا ہے، عشق رد کر دیں
تجھے بھول جائیں، یعنی حد کر دیں۔۔🔥🔥