سو میں نے بات بدل دی گلے لگا کے اسے
درست شخص غلط بات پر اڑا ہوا تھا
📌۔
*ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا... طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ہے البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار ہے..*
```بزم اردو ادب📚```
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *توڑنا بہت آسان ہوتا ہے چاہے وہ بھروسہ ہو، مان ہو یا دل ہو احساس اس وقت ہی ہوتا جب مکافات عمل کی صورت میں کوئی ایسا کرے لہذا توڑنے سے بہتر ہے کہ جوڑ کر رکھیں۔*
*🌹💖🎀لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زنـــدگی میں،*
*مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں، جنہیں ہمارے ایمـــان اور آخـــرت کی فکر ہو..!*
*خیال رکھئے گا، ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیـــں..!*🌹🎀💖
✍.. اردو ادب .. ✍📝❤
*شیشے کی بوتل سے خوشبو نہیں آتی اس کے اندر رکھے مواد سے آتی ہے اسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ اپنے طریقہ زندگی ، اپنے چال چلن ، اپنی گفتگو اپنے کردار سے ظاہر کرنا ضروری ہے کہ ہم مسلمان ہیں ، ہم امت محمدی ہیں ۔الحمداللہ🤲*
✍.. اردو ادب .. ✍📝❤
💚💚💚💚💚💚
*خاموشی غصّے کا بہترین علاج ہے کم بولنا حکمت، کم سونا عبادت اور کم کھانا صحت ہے....!!!!!*
💚💚💚💚💚💚
میں نے اپنی حد میں
تمہں بے حد چاہا ہے
💙 🍁 💙
تجھ کو چاہوں انداز بدل بدل کے 😍
میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم💕😘
جی چاہتا ہے، عشق رد کر دیں
تجھے بھول جائیں، یعنی حد کر دیں۔۔🔥🔥
نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں
نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے
ڪرونا وائرس بابت ڄاڻ
گمس اسپتال ڊاڪٽر رحيم بخش ڀٽي موجب ڪورونا وائرس جو مشڪوڪ مريض بهتر آهي ۽ ان وائرس کان سنڌ واسين کي ڪو به خطرو ناهي جو هي وائرس گرمي پد 25 سينٽي گريڊ کان مٿي تي زنده ئي نه ٿو رهي ۽ پاڻهي ختم ٿيو وڃي. سنڌ ۾ ماشاالله هن وقت به گرمي 25 سينٽي گريڊ کان مٿي پئي هلي ۽ جلد گرمي وڌڻ ڪري اگر ڪو وائرس هوندو به ته مري ويندو، ان ڪري ڪنهن کي به ٽينشن وٺڻ جي ضرورت ناهي.
شيئر ڪيو ته جيئين ماڻهن مان خوف ختم ٿئي.
🙏
اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈🙈
اب مت کھولنا میرے ماضی کی کتاب کو......❤❤
میں جو تھا، وہ رہا نہیں، میں جو ہوں وہ تم سمجھ نہیں سکتے....
"ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺣﺎﻝ ﺩﻝ؟ "ﺣﺪ ﮨﮯ
"ﻟﻮﮒ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﯿﮟ! ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ "ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﮞ 🥀💔
*💫✨*
اب وہ کسی اور سے کہتے ہوں گے
تجھ سے بچھڑینگے تو مر جائیں گے🔥🔥
"_تم نے باہر سے دیکھا ہے_"
*میں مختلف ہوں اندر سے__🥀
*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain