Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

Desimunda33
 

😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝

Desimunda33
 

"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂

Desimunda33
 

اب خون بہائیں گے تبھی بات بنے گی
آنکھوں سے مزید اشک بہائے نہیں جاتے

Desimunda33
 

اُسے یہ گماں کہ مجھے کوئی میسر نہیں..
میرا یہ فتور کہ کس کس کو دل دوں...🔥
🌚
🎀"

Desimunda33
 

آنکھوں پہ کرو سورہِ توبہ کی تلاوت
یہ خواب اٹھانےکی گناہگار ہوئی ہیں_🔥

D  : Hun bnda ki akhy - 
Desimunda33
 

عشق یونہی تو نہیں ہے تیرے ملتان کے ساتھ
شمس کے شہر میں کچھ شمس نما رہتے ہیں

D  : كتنا كچھ جانتا ہوگا وه شخص ميرے بارے ميں_!!! ""❤❤ جس نے ميرے مسكرانے پر كہہ - 
D  : We are waiting - 
D  : منافقوں کی بستی - 
D  : ALLAH Pak hmen bi naseeb farma - 
Desimunda33
 

*💔بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💔*
*💔بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💔*

Desimunda33
 

کوٸی دیوار بھی نہیں
پھر بھی قید ہوں تجھ میں.

Desimunda33
 

*بے مـطلب مــــــــر گیا میں....*
=
=
*وہ کسی اور کو میسر تھی....*

Desimunda33
 

-
مجھے ہمدردی سے نفرت ہے...
تسلی سے الجھن ہے...
بھرم رکھنے بھی نہیں آتے...
اور...!
وعدے نبھانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا...💔

Desimunda33
 

لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں👂
ٹهیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا نہیں سکتیں🙊🙊😜😜..

Desimunda33
 

لڑکا : سنو___! 🙊🙈
لڑکى : جی بھائی 😌
👇
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی 😐😐😂😂✊

Desimunda33
 

سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو جاٶ😐😐
پھر خیال آتا ھے
کرتوت ایسے ھیں کہ سب نے شکر کرنا ھے😂😂🙈
😂😂

Desimunda33
 

آج کل کسی کے گھر میں چلے جاو
تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں 😐😐😐😁
جیسے چائے نہیں پولیو کے قطرے پلا رہے ہوں😒😒😒

Desimunda33
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣