Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

Desimunda33
 

اگر دلوں میں بد گمانی پیدا ہو جائے تو فورا اس پہ وضاحت کا لیپ مل دیں ۔ ورنہ چپ کا زہر ہمیشہ کہ لیے رشتوں کو اپاہج کر دے گا
D E S I~✌

Desimunda33
 

مقابلہ Poetry#
شعر ایسا ھو کہ آپ کو فالو کرنا پڑے😅😂

D  : Newton bi hiran ha - 
D  : سر کار نے بلا کے مدینہ دکھا دیا ہو گی مجھے نصیب شفاعت رسول کی صلى الله عليه - 
Desimunda33
 

شاعری کیجئے تو کمال کی کیجئے 😒
ایک شعر ہمارے لیے بھی لکھ دیجئے❤️

Desimunda33
 

وقـــــــــت دیکھائی نہـــــــــیں دیتا ۔۔۔
مـــــــــگر دیکھا بہـــــــــت کچھ دیتا ہے۔۔۔
💯

D  : پتر لے گئیاں نُوآں ، تے دهییاں لے گئے ہور مائی تے بابا ایویں بیٹهے ، جیویں - 
D  : کرنا ہے تو چاۓ☕ کا ذکر کرے کوٸ۔۔۔۔۔۔ محبوب تو سب کے ہی بےوفا ہوتے ہیں۔۔۔✌ - 
Desimunda33
 

تیرے سوا _____کسی کو ایک پل نہ دوں.
دل تو بہت _____ دور کی بات ہے___ 🙄

Desimunda33
 

ذلت واري ڪاميابي کان
عزت واري ناڪامي
هزار دفعا بهتر آھي.✌

Desimunda33
 

قدر کیجيئے ان ہاتھوں کی جن ہاتھوں نے ہماری بنیادیں مضبوط کرتے کرتے اپنے ہاتھوں میں لاٹھیاں پکڑلیں

D  : صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَّآلِہِ وَسَلَّم ❤ - 
D  : Beauty ...😊 - 
D  : Larkiyon ko kn smjhye - 
D  : Betiyan rehmat hoti ha - 
D  : Rase ur hand - 
Desimunda33
 

"Doston Se Bichar kr Haqeeqat Khuli
"Duniya Bohat Haseen the,
Magar Doston K Sath.!
Zidi tery lye

Desimunda33
 

"ساقی آج اپنا میخانہ بند نہ کرنا..."
"آج میرے محبوب کا محبوب بے وفا نکلا ہے ...."

Desimunda33
 

تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں😂😂😂

Desimunda33
 

بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے
چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂
آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے👊😛😜
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂