پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر مولا
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، میرے ہاتھ میں ہو🔥
جب میں لاش بن جاؤں گا🔥
تمھارے لیے کاش بن جاؤں گا⚔
💋نشہ رہتا ہے تیرے ہونٹوں کا💋
لوگ کہتے ہیں میں نے پی رکھی ہے....!!🙊🙈
"خواہشیں جن دنوں عروج پر تھیں.؟؟؟
افسوس کہ ان دنوں جیب خالی تھی
نہ جانے کون سی شہرت پر انسان تجھ کو ناز ہے
تو آخری غسل کے لیے بھی کسی اور کا محتاج ہے
*گھڑی #وقت بتاتی ہے ⌚*
*اور*
*وقت #لوگوں کی اوقات 🖕🖕*
{~ہمدرد~}
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
اک عُمر گذار آئے تو محسوس ہُوا ہے
اس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!
#
اندر کے حاثوں پہ کسی کی نظر نہیں
ہم مر چکے ہیں اور ہمیں اس کی خبر نہیں 🙏
*ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا...*
*ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا...!!*
خود کے گناہ یاد کرتے کرتے جی چاہتا ہے...😔
غلاف کعبہ سے لپٹ کر جی بھر کے روؤں...😢
مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئی
مرشد ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا
او مٹی ورگے لوگ نے
تے بن بن پتھر رہندے
اپنے ول کدی ویکھدے نئیں
تے لوکاں نوں مَندا کہندے
زندگی ملی بھی تو کیا ملی بن کے
بے وفا ملی اتنے میرے گناہ نا تھے جتنی مجھے سزا ملی
ایک غم تو بھرنے دیا کر اے زندگی
ہم کون سا کہیں بھاگے جارہے ہیں
زندگی سے تھوڑی وفا کیجیے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیے
ہمیں تو موت سے پیار ہے زندگی کا کیا فائدہ
زندگی تو وہ جیتے ہیں جن کو محبت ملا کرتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain