🍃🌿🌱🌴🍃🌿🌱🌴🍃🌿🌱 *جلد کے لئے وضو کا پانی۔۔۔* *جگر کے لیے قرآن کی تلاوت ۔۔۔* *صحت کے لیے نماز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔* *اور خوش رہنے کے لیے اللہ کا ذکر کیا کرو۔۔۔۔۔۔۔* 🌱🌿🍃🌴🌱🌿🍃🌴🌱🌿🍃
🌴 *✍🏻 اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین خصوصیت ہے* *اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے تکبر کمزور ہوتا ہے.....!!!🌹*_
💚💚💚💚💚💚 *مصیبت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہیئے ہمت سے اس کا مقابلہ کرنا چاہیئے ہمت طاقت سے زیادہ کام کرتی ہے۔* 💚💚💚💚💚💚
اگر نہیں تھا یہاں ....... کوئی منتظر میرا .... تو پھر فلک سے اتارا گیا تھا ، کیوں مجھے . ..
راج دولت نال نہیں😚 ویراں دے سر تے ہوندا اے🤗
تجھے یہ غم بھی کمزور کر دے گا... تیرے #انباکس میں ہجوم ہے میں نہیں ہوں...❤🔥
جو لوگوں کو بدلتا ہوا دیکھ لیں - وہ سالوں کا بدلنا بھی سہہ لیتے ھیں •🔥
تین ہی تو مسئلے ہیں میرے آپ سے عشق، شاعری، اور چائے🔥