Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

D  : 2days goes - 
D  : Haya or Izat - 
D  : Bohat bari confusion dor hogai - 
Desimunda33
 

*✍تین چیزوں کو کبھی نہ ٹھکراؤ ؛؛؛ ؛؛*
دعوت ؛ تحفہ ؛ مشورہ ؛

Desimunda33
 

*✍تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں ؛؛؛*
خوشی ؛ غم ؛ موت ؛

Desimunda33
 

*✍تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہو تی ہیں* ؛
صورت ؛ سیرت ؛ قسمت ؛

Desimunda33
 

تم نے لمحوں کا کھیل کھیلا تھا۔۔۔
میں تو صدیوں کی مات کھا بیٹھا۔۔۔

Desimunda33
 

محبت بھیک میں دے رہا تھا وہ۔۔۔
میں کاسہ اس کے منہ پہ مار آیا ہوں۔۔۔

Desimunda33
 

خوب صورت تھا اس قدر کے محسوس نہ ہوا
کب، کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا

Desimunda33
 

اِتنا جی کے بھی کیا کریں گے.. ؟؟
مِل جاتے تُم تو بات بھی تھی..!! 💞

Desimunda33
 

محبت اور حوس کی تمیز نہیں
اور شہر بھرا ہے رانجھوں سے

Desimunda33
 

کیا کہا خواب دیکھ رہے تھے
مطلب سو لیا تم نے

D  : بس پڑھنے سے موت آتی ہے - 
D  🔥 : میرا تو Ghazali - 
D  : جہیز لعنت ہے - 
D  : Pak army zindabad - 
D  : Instagram pubg or Twitter to purany hogye ab damadam ka dor ha - 
D  : *🌹اسلام علیکم🌷* *🌻صبح بخیر🌸* ┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜ ※•┄┅ - 
D  : ہں بندہ کی اکھے - 
D  : سچ کوئی نہیں بولے گی -