یا مولا ع ہماری نیک حاجات پوری فرما بحق محمد و آلِ محمد ع! 🙏
یا_صاحب_العصر_والزمانؑ
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے💔
اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں😭
صبرِ حسین ع تو نے بدل دی عبادتیں
پتھر کی آنکھ والوں کو بھی رونا سکھا دیا💔
یکتا ہے فقط احمدِ مُرسلؐ کا گھرانہ
الله بھی مِلتا ہے تو مِلتا ہے یہیں سے♡
جاکے دیکھو لکھا ہے یہ تاریخ میں
کس سے ہو کر گئ ہے خفا فاطمہ (ع)
ذکر تیرا نہ کرسکا کھُل کے
زندگی نے کی بےوفائی حسینؑ
اے دولتِ عرفاں کے منگتو، اس در پہ چلو جس در پہ سدا
دن رات خزانے رحمت کے سرکار لُٹایا کرتے ہیں
صلى الله عليه وآله وسلم
ہر اِک کو میسر کہاں اس در کی غلامی ۔ ۔ ۔
کیونکہ اِس در کا تو دربان بھی جبرئیلِؑ امیں ہے ۔ ۔ ۔
🌼 اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد وبارک وسلم 🌼
💞کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا💞
💞ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔💞
سردار میوزیم گیا
وہاں سردار سے ایک کپ ٹوٹ گیا
میوزیم آفیسر :سردار جی آپ نے پانچ ہزار سال پرانا کپ توڑ دیا
سردار: خدا داشکر ہے میں سمجھیا نواں سی
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
" غرور ہمیشہ حسن کا نہیں ہوتا
کبھی کبھی کردار کا بھی ہوتا ہے"❤👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain