Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

D  : جمعہ مبارک - 
Desimunda33
 

غرور نہیں مجھ میں ______ نہ ہی انا کا مسئلہ ہے...
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں______ میں رشتہ توڑ دیت! ہوں.....🔥

Desimunda33
 

صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔💯

Desimunda33
 

__مجھے اب الجھنا نہیں آتا__
__اب میں ہار مان جاتا ہوں _

Desimunda33
 

*ایک عورت کے پیچھے مر جاؤ گے*
*کیا اتنے سستے آدمی ہو تم؟

Desimunda33
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*

Desimunda33
 

اظہار کر دینا ہی محبت نہیں ہے
میری جان
خاموشی بھی اک ادا ہے محبت نبھانے کی

Desimunda33
 

کیا حُسْن اتفاق ہے انکی گلی میں ہم
اک کام سے گئے تھے ، ہر کام سے گئے
( جون ایلیا )

Desimunda33
 

وہ اک عارضی سا تعلق..
رُوح کی دھجیاں اُڑا گیا..👌💔

Desimunda33
 

اس کے رتبے کو بھلا کون سمجھ سکتا ہے .
جس کی چادر سے محمدؐ کو شفا ملتی ہے.💓

Desimunda33
 

کچھ دن تو تیری گود میں اصغر ع رہا رباب
گھٹ کر شکم میں مرگیا بیٹا بتول س کا

Desimunda33
 

وابستہ اس حرم سےشریعت کی یاد ہے
مل جائے گی مراد کہ یہ باب المراد ہے
#YaAliع♥️

Desimunda33
 

کیسا وہ لمحہ ہو گا
جب حشر میں مومن کہے گا
کہا تھا نا..
#فاطمہ_حق_پر_تھیں

Desimunda33
 

ابو جہل کے "الف"سے لے کر یزید کی "ی"تک
ہر دشمنِ زہرا س و دشمنِ اہلیبت پہ لعنت
بے شمار⁦

Desimunda33
 

آئیے اور قم بہ اذنی کہہ کے زندہ کیجیے
منتظر ہوں زندگی کی قبر میں سویا ہوا

Desimunda33
 

تنہائ کا پلو پکڑ لیجیے صاحب،
اس دنیا میں کوئ اپنا نہیں!،،

D  : *پاس رہ کر جدا سی لگتی ہے* زندگی، بے وفا سی لگتی ہے *میں تمہارے بغیر - 
D  : لوگوں کو دیے ہوئے چکر - 
Desimunda33
 

اَشَہَدُ اَنَّ عَلِیُ وَّلِی اَللّہ
عقیدہ نہیں بلکہ روح اور خون کی
پاکیزگی ھے۔
🙏

Desimunda33
 

ھم بھی اصحاب کی توقیر سمجھتے ہیں مگر
کیا نبی زادی سے بڑھ کر ھے صحابی کوئی؟
فاطمہ_حق_پر_تھیں
صحابہ_معیار_حق_ہیں