عشق تو کا فروں سے بھی زیادہ ظالم ہے
وہ مُر دہ کو جلا تے ہیں عشق زندہ کو جلا دیتا ہے۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
تَیرے رَستے میں یُونہی بَیٹھا ہُوں...فَریَادِی نَہیں...
مَیں مُحبّت میں ذَیادہ بَحث کا عَادِی نَہیں...
شہر میں کس سے سخن رکھیے کدھر کو چلیے
اتنی تنہائی تو گھر میں بھی ہے گھر کو چلیے
🌷♻🌹
🌺 Aaj Ki BaaT 🌺
" Taubah Karne Ke Liye Gunah ka
Hona Zaruri Nanhi, Taubah Ba-zat
Khud Ek Ibadat Hai Jitni Ki Jaye
"ROOH" Mein Nikhar Aata Hai, Insan
Nikharta Hai Mazboot Hota Hai."
💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦
🍂🌿🍂🌿🍂🌿🍂🌿🍂🌿🍂
💥 💥 AAJ KI ACCHI BAAT 💥 💥
✨🌟✨✨✨✨✨✨ ✨🌟✨
🌿 Galati Jindagi Ka ek Page hai, par Rishte zindagi ki kitab hai...
💥Jarurat padane par galati Ka page phad dena, par ek page k liye Puri kitab mat kho dena.
🍂🌿🍂🌿🍂🌿🍂🌿🍂🌿🍂
🌷♻🌹
🌺 Aaj Ki BaaT 🌺
" Taubah Karne Ke Liye Gunah ka
Hona Zaruri Nanhi, Taubah Ba-zat
Khud Ek Ibadat Hai Jitni Ki Jaye
"ROOH" Mein Nikhar Aata Hai, Insan
Nikharta Hai Mazboot Hota Hai."
💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦
دھوکا تھا نگاہوں کا مگر خوب تھا دھوکا
مجھ کو تری نظروں میں محبت نظر آئی
*🌸آج کی اچھی بات 🌸*
*السلام علیکم...*😇😇
* فریضہ نماز کی ادائیگی میں غلفت و کوتاہی کا مطلب یہی ہے کہ ہم سیاہ کاری اور بدبختی میں اتنا بڑھ چکے کہ اب اللہ تعالیٰ ہم سے ملاقات ہی پسند نہیں فرماتے...!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*
*🌸آج کی اچھی بات 🌸*
*السلام علیکم...*😇😇
*قوت گویائی اور اظہارِ خیال کی طاقت خالق کی عظیم نعمت ہے لیکن ہم کن کاموں پر ضائع کر رہے ہیں، توقف کریں اور سوچیں...!!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*
وہ بھی رہتا ہے کہیں مگن
میں بھی اب چپ رہتا ہوں
اُس نے وعدہ تو کر لیا لیکن،
گھر غریبوں کے کون آتا ہے۔
🔥
کسی بچے کے کھلونے جیسا 🍁
میرا ہونا بھی ہے نہ ہونے جیسا🍁
🍁
وقت بتائے گا اُسے ہماری قدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی!!💔
*چائے کے بعد دوسرا رنگ تمہارا ہے*
*جو مجھے سانولا بھی اچھا لگتا ہے*🥀🔥
پاکستانی لڑکیاں پڑھنا لکھنا بیشک نا جانتی ہوں
لیکن چوسنی کی طرح منہ بنا کر سلفی لینا ضرور جانتی ہیں..👊😂😜
کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ہے،
خوش رہے یار جہاں رہتا ہے..!!!
تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے
میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے
جو اپنا حصہ بھی اوروں میں بانٹ دیتا ہے
ایک ایسے شخص کے حصے میں آگئے تھے ہم
۔ ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں گُنا زیادہ خاص ہوتی ہے 🙃❤
💥 💥 GOLDEN~WORD 💥 💥
👉🏻 83 👈🏻
🍃🌺 Koi Aaina Insaan Ki Itni Achhi
Tasvir Nahi Dikha Sakta..................
🍃🌺 Jitna Us Ki Guftagoo (Baat-chit) Dikha Deti Hai..
✅Join.923043653542
💦🌀💦🌀💦🌀💦🌀💦🌀💦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain