Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

Desimunda33
 

کوئی تصویر نہ ابھری تیری تصویر کے بعد
ذھن خالی ھی رھا کاسئہ سائل کی طرح۔

Desimunda33
 

ﺟﻮ لڑکیاں ﺳﻤﺠﻬﺪﺍﺭﯼ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭘوسٹس ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍﻧﮑﯽ ﻋﻤﺮ 35 ﺳﮯ 40 ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎن ﮨﻮﺗﯽ ہے 😂😂😂
میں نے پھر بھی لڑکی لکھا ہے 😯

Desimunda33
 

آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے
کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ عورت گھر کی ہو یا باہر کی۔۔۔۔⁦☺️⁩💯
#__

D  : محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤ یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯💕 - 
Desimunda33
 

اَیرے غیرے کو ٹھہرنے کی اِجازت نہيں دی،
دل کو دل رکھا ہے، بازار نہيں ہونے دیا

Desimunda33
 

آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے
کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں پھر چاہے وہ عورت گھر کی ہو یا باہر کی۔۔۔۔⁦☺️⁩💯
#__

Desimunda33
 

💚💚💚💚💚💚
*” زندگی “ جب آپ سے کھیلتی ہے تو آپ کے ” دل “ میں کسی کی شدید ” محبت “ ڈال دیتی ہے پھر اسے ” حاصل “ اور ” لاحاصل “ سے کوئی ” غرض “ نہیں ہوتی......!!!!!!*
💚💚💚💚💚💚

Desimunda33
 

💚💚💚💚💚💚
*معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے۔*
💚💚💚💚💚💚

Desimunda33
 

💚💚💚💚💚💚
*ادہوری خوشی کبھی کبھی مکمل غم سے بھی زیادہ اذیت ناک ہوتی ہے.......!!!!!!!*
💚💚💚💚💚💚

Desimunda33
 

*رشتے اگر دل میں ھوں تو توڑنے سے بھی نہیـں ٹوٹتے ... اور اگر رشتے دماغ میں ھوں ... تو جوڑنے سے بھی نہیـں جڑتے ......!!!*💞💞

Desimunda33
 

*ناراضگی گلے شکوے وھاں اچھے لگتے ھیــــں ... جہاں اپنائیت ھو ... جہاں کسی کو مان رکھنا نہ آتا ھو ... وھاں خاموشی سےمسکرا دینا ھی اچھا ھے .....!!!*💞💞💞

Desimunda33
 

*بےبسی کی مٹھی میں ریت بھی نہیــں ٹکتی🔥💯.......!!!*

Desimunda33
 

*کچھ دکھ درد سمجھنے کے لیے میچور ھونا بہت ضروری ھے 🔥💯......!!!*

Desimunda33
 

*💕لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے💕*

Desimunda33
 

*💕تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت انسان کوٸی نہیں💕*

Desimunda33
 

*💕یقین مانیں، آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی💕*

Desimunda33
 

*💕سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں💕*

Desimunda33
 

اور وہ شخص بھی محروم سماعت نکلا
میں نے رو رو کے جیسے درد سنائے اپنے :';) 💔🔥

Desimunda33
 

*💕جن مردوں کو لگتا ہے نا کہ عورت کو رولانے سے تڑپانے سےاور ترسانے سے اُس کی محبت شدت اختیار کرتی ہے ، تو ان کو بہت بڑی غلط فہمی ہے جب عورت آنسو بہاتی ہے تو رفتہ رفتہ اس کی آنکھوں سے آپ کی محبت بہہ جاتی ہے جس دن صبر آگیا ، آنسو ختم تو محبت ختم💕*

Desimunda33
 

*💕وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے💕*