*بسم الله الرحمن الرحيم. ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*. *جب کسی ضرورت مند کی آواز تم تک پھنچے تو اللہ پاک کا شکر ادا کرو، کیون کہ اس نے اپنے بندے کی مدد کے لئے آپ کو پسند کیا*. *ورنہ وہ اکیلا ھی کافی ھے سب کے لئے*. *دعا ہے کہ پاک پروردگار* *ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے*. *آمین، ثم آمین* *صبح بخیر*
*بسم الله الرحمن الرحيم* 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *29 جمادی الثانی 1441ھ* 💎 🔖 *24 فروری 2020ء* 💎 🔖 *12 پھاگن 2076ب* 💎 🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅 شراب پر دس طرح سے لعنت!* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شراب دس طرح سے ملعون ہے، یہ لعنت خود اس پر ہے، اس کے نچوڑنے والے پر، نچڑوانے والے پر، اس کے بیچنے والے پر، اس کے خریدنے والے پر، اس کو اٹھا کر لے جانے والے پر، اس شخص پر جس کے پاس اٹھا کر لے جائی جائے، اس کی قیمت کھانے والے پر، اس کے پینے والے پر اور اس کے پلانے والے پر۔ 📗«سنــن ابــن ماجہ -3380»
مرحبا سَرورِ کونین ﷺ مدینے والے ہم گنہگاروں کے سُکھ چین مدینے والے...!!!🌹 نام ہونٹوں پہ ترا ﷺ آیا تو محسوس ہوا مل گئی دولتِ دارین مدینے والے...!!!🌹 🌹''صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ ''🌹