نہ چهیڑو قصہ اے الفت بڑی لمبی کہانی ہے ,
یہ بازی میں خود نہیں هارا کسی کی بات مانی ہے..
خاص کہاں تھا وہ..
خاص بنا دیا تھا ہم نے..❤️
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
مدہوش مت کرو مجھے اپنا حسن دکھا کر
محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل نہ بناتا
.❤.آپ کے قریب ہم رہتے ہیں
آپنا نصیب تمہیں کہتے ہیں.❤
ایک سو چودہ چاند کی راتیں ۔
اور ایک تیرے مُکھڑے کا تِل ۔A
. ہاۓ او رَبّا
مسکرانہ عادت ہے 😊جناب 🔥 ہم اداسی کو زیادہ منہ نہیں لگاتے❤ ؟
مر جاوں تو لکھ دینا میری سنگ ،لحد پر
موت اچھی تھی مگر جداٸی یار سے توبہ توبہ
موت برحق ہے لیکن
مرنے تک تو جینے دو
ٹھکانہ قبر ہے عبادت کچھ تو کر
روایت ہے کہ
خالی ھاتھ کسی کے گھر جایا نہیں کرتے