Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

Desimunda33
 

ﺍﺏ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﮐﺎ ﺯﻣﺎنہ نہیں ﺭہا
ﺗﻢ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺍﺭﻭ اور ہم ﻣﺤﺒﺖ سمجھیں.

D  : Future 😂 - 
Desimunda33
 

امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.

Desimunda33
 

میں اچھا تھا ، جب تک سہتا رھا۔۔
بدتمیز ھوگیا ، جب بول پڑا۔۔

Desimunda33
 

اتنی خاموشی اچھی نہیں جناب
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے

Desimunda33
 

زنـدگی زہر کے پیـالے میں چھُپی بیٹھی ہے۔۔
پیـاس اتنی ہے کہ امـرت کا گمــاں ہوتـا ہے!

D  : تُم لوگو کو جانتے ہو..🔥 پر لوگ ہمیں جانتے ہیں..🔥 - 
D  : ساجن مان جاٶ نہ کہ دل آج ٹوٹا ہے۔۔💔 - 
Desimunda33
 

ﭼﮩﺮﮮ ﺑﺪﻝ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻞ ﺭﮨﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﺍﺗﻨﺎ ﺑﺮﺍ ﺳﻠﻮﮎ ﻣﺮﯼ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ؟

Desimunda33
 

میرے رب کے سوا مجھے کوئ نہیں جانتا
باقی سب تو پہچانتے ہیں۔

D  : ڈھونڈے گے لوگ مجھ کو ہر محفل سخن میں . ہر دور کی غزل میں میرا نشاں ملے گا - 
Desimunda33
 

اے موت ! تو جب آنا جب میں سجدے میں ہوں
تجھے آنے میں مزہ آئے اور مجھے جانے میں۔

D  : مجھے پاگل جس نے کرنا ہو وہ ذکر تمہارا کرتا ہے ⁦🔥🔥 - 
D  : اچھا بات بیشک مت کرنـا بس کـال چلتی رہنے دینـا - 
Desimunda33
 

آتشِ عشق لگ چکی صاحب
پانی نہیں چائے لے آؤ-💞

Desimunda33
 

گنگاتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں۔
کوئی بدلی تیری پازیب سے ٹکرائی ہو جیسے۔

Desimunda33
 

غرور کس بات کا🔥
صاحبہ
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا بھی ہے💯

Desimunda33
 

Assalam O Alaikum
"Good Behaviour Does Not Have Any Financial Value...!
But It Has A Power to Purchase Hearts Of The People...!!

D  : وہ جسکا ایک ہی بیٹا ہوں بھوکا آٹھ پہروں سے . بتائو اہلِ دانش تم ، وہ گندم  - 
Desimunda33
 

وہ جس کا حر فِ دعا روشنی ہے میرے لیے .
میں مُجھ بھی جائو تو مولا اُجالا دینا اس کو ...