لفـــــــــظ سے بھی خـــــــــراش پڑتی ہے۔۔۔۔۔❣
تبصـــــــــرہ سوچ کـــــــــر کیا کیجۓ۔۔۔۔۔❣
❤"تمیز" اور "ضمیر" جس انسان میں ہو_ _اس جیسا "خوبصورت" "انسان" نہیں۔
Morning 🌃 🌷
تم سے ملنے کی جستجو بھی ہے
اور تو میرے قریب بھی ہے
حوصلہ بھی نہیں ہے جینے کا
اور جینے کی آرزو بھی ہے
ہم نے سوچا دل جلا دیں
پھر خیال آیا دل میں تو بھی ہے
کد تک سینے لا رکھیں گا توں سدراں دی لاش
دل ٹٹیا پر ہتھ سلامت ،کوئی نواں بت تراش
#موسم_بڑا_____ٹھنڈا_چل_رہا_ہے😥
#آؤ_دشمنوں_______کو_آگ_لگائیں🔥🔥
کیا بتاؤں اُس کی محبت کیسی تھی 💕
سردیوں میں گرم چائے جیسی تھی☕
حضرت علیؓ نے فرمایا:
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو پسند کرو🍁👑
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو. ❤
👋لوکاں دی بدماشی ُجوتی تھلے 💪
سانوں اپنی شرآفت تے مان اے👉
🐅✌️💯DeSi
انا کے قید خانے کا میں وہ باغی سا مجرم ہوں
جسے پھانسی چھڑہا ڈالا محبت کے وکیلوں
نے ۔۔
سبھی گھر بیٹھے ہیں موسم کے غضب سے ڈر کے
اک فقط عشق جو پہاڑوں پہ جانا چاہے۔۔۔!
سلامت رہے غرور ان کا
ہم تو یوں بھی دیوانےٹھہرے 💯
میں ضد میں اپنا نہیں
اور تُو ، تو ، تُو ٹھری ا.......🔥
"سر بھی نہ دکھے اسکا.
جس نے دل دکھایا ہے"!
________💯
#اور_کالا_رنگ_خاص_اِس_لئے_بھی_پسند_ہے_مجھے
#کہ_یہ_بدلتا_نہیں_اپنا_رنگ_دوسروں_سے_ملنے_کے_بعد .....⚘⚘⚘
ہم فقیروں کا خلوص __ بھلا کون بھولے گا
*محترمہ *
تیرے شہر کے پرندے بھی اُداس رہیں گے
*یہاں سب __سب کو جانتے ہیں*
*یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا 💔*
جب میں لاش بن جاؤں گا🔥
تمھارے لیے کاش بن جاؤں گا⚔
صبح کی خاموش اورپر سکون روشنی کا مالک میرا اللہ پاک آپکی
زندگی کو تمام مشکلات آفات اورشیطان کے شر اور ظالم کےظلم سے محفوظ رکھے اوررزق میں برکت عطا فرماۓ
آمین ثم آمین.
السلام علیکم
صبح بخیر ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain