Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

Desimunda33
 

Zindagi ka ye Hunar
Bhi Aazmana Chahiye...
JanG agr kisi apny sy Ho to HaAr jana Chahiye.....!

Desimunda33
 

زھر-جن جي زندگي
ڈوک جن جو ڈيج
سي قين سمھن سيج
جن جي سگت آھي سورن
سان
شاە سائين بيت سان گڈھ سلام

Desimunda33
 

خاموش سی رات اور گفتگو کی آرزو
اے چاند
ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں...

Desimunda33
 

محبت کی آزمائش دیکھ دیکھ کےتھک گئے ھیں...
اے خدا
قسمت میں کوئی ایسا بھی لکھ دے جو موت تک وفا کرے........

Desimunda33
 

تجھےمعلوم نہیں انداز عقیدت...!!!!
دل خود بخود جھکتا ہےجھکایا نہیں جاتا...!!!!

Desimunda33
 

لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالامال ہو ،،،
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی جاگیر سمجھتے ہیں,

Desimunda33
 

کس لئے دیکھتی ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو

Desimunda33
 

❤ ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ❤
❤ ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں ❤😊

Desimunda33
 

ارمان انسان کو کھا ویندن
جڈاں سجنڑ کریندن ٹھگیاں

Desimunda33
 

جھکا لے گردن ،،،، یہی ہے درشن
کہ یار مجھ میں، میں یار میں ہوں..
💕✨💕
*_🔥ÐèŚÌ🔥_*

Desimunda33
 

سبزی والے کی گاجر مفت اٹھا کر کھانے سے وٹامن E کے ساتھ
گناہ بھی ملتا ھے
😂😜🙈😥😋

Desimunda33
 

جس دن پوری دنیا آپکے خلاف کھڑی ہو
اس دن دنیا کی طرف پیٹھ گھماؤ اور ایک سیلفی لو،
پوری دنیا آپ کے ساتھ ہو گی ..😂😂🤣🤣

Desimunda33
 

صفائیاں دینی چھوڑ دی ہم نے۔۔۔!!
مختصر یہ کہ برے ہیں ہم۔۔۔!!💯💔

Desimunda33
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

Desimunda33
 

کبھی ہم بھی ہوتے تھے لوگوں کے دلوں میں
وقت نے کیا ساتھ چھوڑا اپنے بھی بکھر گئے

Desimunda33
 

ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے

Desimunda33
 

مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا*⚜
*کوئی اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے.*🔥

Desimunda33
 

Teez Barish Me Khara Rha,
Main Bus Ek Jumla Sun'ne Ko
K Wo kah Dyen Idhar Aa0 Desi Bheeg Ja0 Gy
Happy Rainy evening

Desimunda33
 

ھم وہ انا پرست ہیں جو ہارکربھی کہتے ھیں ۔۔۔
وہ منزل ہی بدنصیب ہو گی جو ہمیں پا نہ سکی۔۔۔۔!!

Desimunda33
 

#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی Desi