ساری بات محبت کی ہے
ورنہ مرد خود انا کا دوسرا نام ہے
*اے ابنِ آدم!*
*ایسے شوہر اور ساتھی بنو کہ کل*
*کو بیٹی کیلئے اپنے جیسا شوہر*
*مانگتے ہوئے شرم نہ آئے*
خوبصورت تو وہ پہلے بھی بہت تھی . لیکن .
میں نے چاہا تو عجب رنگ سے نکھری وہ لڑکی .
اب تو وہ بھی انگلیاں اُٹھاتے ہیں .😔..
جنہیں ہاتھ " اُٹھا اُٹھا " کے مانگا تھا ..
اس وقت انتظار کا عالم نہ پوچھئے ..
جب کہہ رہا ہو کوی کہ بس ، آ رہا ہوں میں ..
=اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے .
اک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا .
ہم بھی تلاش میں ہیں کوئی اپنی ہو . 💚
تیرے جیسی ہو پر کسی اور کی نہ ہو . ❤
#FightBack💖
💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں💕
بارش اور محبت دونوں ہی بہت #یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں #جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں
Bus Ek Adat Si Ho Gai Hai Har Kisi Ko Yaad Karnay Ki:
Maloom Humein Bhi Hai DèȘi Kisi Ko Achay Nahi Lagtay:
حسین زلفیں دلکش آنکھیں حسن سراپا جمال تھا ،
ایک وفا کی کمی تھی ساقی، باقی یار تو کمال تھا ۔
*کوئی آپ کی محبت کو دھتکار کر چلا جائے۔۔یہ بھی آپ کے خلوص اور چاہت کا حاصل ہی ہوتا ہے......!!!*💞💞💞
📙 🌹 *اردو ادب* 🌹 📙
✍🏻 *” انسان کا نفس لذتوں کا خوگر ہے “*
💫 *ہمارا اور آپ کا نفس یعنی وہ قوت جو انسان کو کسی کام کے کرنے کی طرف ابھارتی ہے وہ نفس دنیاوی لذتوں کا عادی بنا ہوا ہے لہذا جس کام میں اس کو ظاہری لذّت اور مزہ آتا ہےاس کی طرف یہ دوڑتا ہے یہ اس کی جبلت اور خصلت ہے کہ اپنے کاموں کی طرف انسان کو مائل کرے یہ انسان سے کہتا ہے کہ یہ کام کر لو تو مزہ آ جائے گا یہ کام کر لو تو لذّت حاصل ہو جائے گی،*
💫 *لہذا یہ نفس انسان کے دل میں خواہشات کے تقاضے پیدا کرتا رہتا ہے اب اگر انسان اپنے نفس کو بے لگام اور بے مہار چھوڑ دے اور جو بھی لذّت کے حصول کا تقاضہ پیدا ہو اس پر عمل کرتا جائے اور نفس کی ہر بات مانتا جائے تو اس کے نتیجے میں پھر وہ انسان انسان نہیں رہتا بلکہ جانور بن جاتا ہے۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain