Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

Desimunda33
 

*انسان جتنا بھی بڑا ہو جائے مگر اپنی پسند کے لوگوں کیلئےاپنے جذبات وہ بچوں والے ہی رکھتا ہے*💔🥀

Desimunda33
 

⚜🌹😥🌹⚜۔
*"جب اولاد روٹی دینے لگ جاتی ہے ناں تو ماں باپ کو ڈرنا پڑتا ہے کہیں کوئی بات بری لگ گئی تو روٹی دینا بند نہ کر دیں*
*دَبِـــــــستَانِ اَدَب*
⚜🌹😥🌹⚜۔

Desimunda33
 

ستم تو یہ ہے کہ میرے خلاف بولتے ہیں!
وہ لوگ جن سے کبھی میں نے بات بھی نہیں کی

Desimunda33
 

نہیں ہوتے برداشت تم پر دو نکتے!!!!!
تبھی تو کہتا ہوں ہم ہو جائیں....

Desimunda33
 

#"لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں...!!
#"وقت" ملا تو سوچیں گے...
Dè$ì

Desimunda33
 

#بڑھتی_نہیں_عزت_خود_بڑھانے_سے ❤
" صاحب "
#یہ_عطا_ہے_خدا_کی_جسے_چاہے_نواز_دے 😍
De$ì#💯

Desimunda33
 

لکھے جو خط تجھے وہ تیری یاد میں 🙈🙄
امی نے پڑھ لئے وہ سارے رات میں 😒😅😂

Desimunda33
 

کاش انہیں خواب ہی آ جائے کہ ہم🔥
ان کے بغیر رہ نہیں سکتے💔🔥

Desimunda33
 

کون جانے میری محبت کی انتہا🚫
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں 😔
MollAii Wriitess💔‼️

Desimunda33
 

جس دن تم پہ دل آیا تھا 🚫
اس دن موت آجاتی تو بہتر تھی‼️
MollAii Wriitess💔‼️

D  : Important of hijab - 
D  : Boys vs girls - 
Desimunda33
 

ایک تو لڑکیاں پیاری نہیں ہوتیں ..😁
اور جو پیاری ہوتی ہیں وہ کواری نہی ہوتیں🤣😎

Desimunda33
 

پوچھتے ہیں لوگ تم ایسے الفاظ کہاں سے لاتے ہو
تو ہم بھی مسکرا کر بول دیتے ہیں سب کمال درد کا ہیں

Desimunda33
 

💚 منزل ملے نا ملے یہ تو مقدر کی بات ہے.💚
❤ ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے. ❤

Desimunda33
 

بہت سے دلچسپ لوگ آئیں گے تیری زندگی میں،،،😒😒💔
لیکن بھلا نہ پاوگی ہمارے ساتھ گزارے دو پل،،،😞😒💔

Desimunda33
 

غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!💔💔

Desimunda33
 

دنیا والو ں سے کوئی امیدیں نہیں رکھتا ھوں🔥
کرم ھے خدا کا کے وہ کبھی گِرنے نھی دیتا

Desimunda33
 

خوشی کہاں _________ ہم تو غم چاہتے ہیں
خوشی تو اسے دے دو _________ جسے ہم چاہتے ہیں 💞

Desimunda33
 

💔کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کردو۔۔❤
❤کہ محبت تم بھی ہم سے لا جواب کرتےهو.❤.