Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

Desimunda33
 

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣

Desimunda33
 

حالات کر دیتے ہیں بھٹکنے پر مجبور
گھرسے نکلا ہر شخص آوارہ نہیں ہوتا

Desimunda33
 

قبرستان کے باہر کہاں لکھا ہے
کہ یہاں صرف بوڑھوں نے آنا ہے..!! 🖤🔥💯🙃

Desimunda33
 

#Good #Behaviour Does Not Have Any #Financial Value But It Has A Power To #Purchase #Hearts Of The #People

Desimunda33
 

AChi soorat ko SAnwarnE ki ZarurAt kia hai
SAdgi me bhi qayamat ki ada hoti hai...M

Desimunda33
 

مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا
ورنہ کچھ اپنوں کے سر بھی جھک جائنگے🖤💔❤❤

Desimunda33
 

تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں
Wah, wah, wah,
اے محبت !!!! تیرا جواب نہیں

Desimunda33
 

کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ھے شاعری'
کچھ آنکھیں بھی پوری غزل ھوا کرتی ھے'

Desimunda33
 

مجھے مناؤ نہیں, میرا مسئلہ سمجھو...
خفا نہیں! میں پریشان ہوں زمانے سے

Desimunda33
 

دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت ہے ہمـــاری

ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا
Rajput Desi

Desimunda33
 

یاروں کی محفل میں یار کم نہ ملیں گے
مل جائیں گے ہم جیسے لیکن ہم نہ ملیں گے

Desimunda33
 

دل ♥ بہلانے کے لئے لوگ ہم سے گفتگو کرتے ہیں....😏😓
معلوم تو ہمیں بھی ہے ہم کسی کو اچھے نہیں لگتے...
😕😕gd mrning

Desimunda33
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے😐😐
😝😝🤣میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ھو

Desimunda33
 

زندگی میں اچھے و مخلص دوست مل جائیں تو ہماری آدهی زندگی یونہی سنور جاتی ہے، اللہ کریم ہمیں اچھے و مخلص دوست عطا فرمائے. آمین💕

Desimunda33
 

#عشق_ایمان_کی_طرح_ہوتا_ہے..🥀
#اور_ایمان_ہر_کسی_پہ_لایا_نہیں_جاتا🌹

Desimunda33
 

پڑھنے والے بھی آتے ہوں گے کیمپس میں
میں تو اس کی آنکھیں دیکھنے آ جاتا ہوں🔥

D  : ماں جیسی ہستی نہیں کوئی۔ اور جہاں میں - 
Desimunda33
 

تم توپوں کی بات کرتے ہو
ہم آنکھوں سےاڑا دیتے ہیں
😎@/

Desimunda33
 

بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں ❤
میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا تو کوئی ہو ❤

Desimunda33
 

محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا
یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے