ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے
💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞
@......
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد 💞
جو ملتے ہیں وہ بچھڑتے بھی ہیں!!..
۔💔
ہم نادان تھے ایک شام کی ملاقات کو زندگی سمجھ بیٹھے!!
*ہم جہاں ڈوبے وہاں نہ نقش ہے، نہ لہر ہے*
*موج تھی گھل مل گئی، پانی برابر ہو گیا*☘
*اتنی شدت سے پکارا تھا کسی کو میں نے*
*نیند اُٹھ بیٹھی تھی پہلو سے پریشاں ہو کر💔☘*
*شور تھمنے سے یونہی لگتا ہے*
*کوئی پھر مر گیا میرے اندر*
Kn kn jag rha ha
وہی لوگ انمول ہوتے ہیں جو پریشانی میں دلاسہ دیتے ہیں اور عقل کی بات کرتے ہیں, ہمیشہ تنہائ میں اصلاح کرتے ہیں اور کوئ لالچ نہیں رکھتے,ایسے لوگ قیمت سے نہیں بلکہ قسمت سے ملتے ہیں.
🌻
مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا💯
,,,
یہ یہاں وہاں کی خبریں تجھے بد گماں کرے گی.
حال پوچھنے سے کونسا حال ٹھیک ھو جاتا ھے.
?
بس دل کو تسلی ھو جاتی ھے کوئ
تو اپنا ھے..
مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
اداسی روح کو نوچ رهی ھے..
دعا کرنا اب تو مر جاؤں میں..
کسی کو کھو دیا مسکرا کر
کسی کے لئے بہت روئے ہم۔۔😭💔
تجھ کو پانے میں مسلہ ہے تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے...
Desi
تجھ کو پانے میں مسلہ ہے تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے...
Desi
ہم_تو وہ ہیں جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے..💓💞💗
وہ کوئی اور ہوں گے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے❤❤❤``
چھوڑو پائل کو بھی,کنگن کو بھی, چوڑی کو بھی
"_sahß_"
کچھ تذکرہ کرتے ہیں ان کے ہونٹ پہ تل کا......Desi
""Be lus wafaen koe ham se sekhy,,,
Jisy tot kar chaha usy khabar bhi na thi""
ﮨﻢ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﺍﺻﻮﻝ*
*!!_______ ﻭﻓﺎ❤💕
_.."
ﺳﺎﻧﺲ ﺗﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ*
*!!_____ﺗﮭﺎﻣﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ😌⚡.,
کوئی مرہم نہیں چاہیئے⚘ زخم مٹانے کے لیے⚘
,,, ``
تیری جھلک ہی کافی ہیں میرے ٹھیک ہوجانے کےلئے⚘.``
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain