Damadam.pk
Desimunda33's posts | Damadam

Desimunda33's posts:

Desimunda33
 

دُعا اپنے لئے مانگنا عبادت ہے دوسروں کے لئے مانگنا خدمت
عبادت سے جنت ملتی ہے خدمت سے خُدا ملتا ہے۔

Desimunda33
 

Itna soya na Karo K Duniya se Be-khabar Ho Jao,
,
"DOSTO"
,
Agar Sooraj ki Tarha Chamakna Hai To Us se Pehly Uthna Seekho.

Desimunda33
 

ﮨﻢ ﺳﮯ ﺭﺥ ﻣﻮﮌ ﮐﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺠﺪﮮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ھیں...
ﻟﻔﻆ " ﺣﻘﻮﻕ ﺍﻟﻌﺒﺎﺩ " تو سنا ہو گا ﺗﻢ ﻧﮯ....

Desimunda33
 

وہی لوگ انمول ہوتے ہیں جو پریشانی میں دلاسہ دیتے ہیں اور عقل کی بات کرتے ہیں, ہمیشہ تنہائ میں اصلاح کرتے ہیں اور کوئ لالچ نہیں رکھتے,ایسے لوگ قیمت سے نہیں بلکہ قسمت سے ملتے ہیں.
🌻

Desimunda33
 

مجھے اس شخص پر تعجب ہوتا ہے جو روز دیکھتا ہے اس کی سانسیں اور عمر کم ہو رہی ہے لیکن وہ موت کے لیے تیاری نہیں کرتا.....!!!!

Desimunda33
 

سزا بن جاتیں ہیں گزرے ہوۓ وقت کی یادیں..
نا جانے کیوں مطلب کیلۓ مہربان ہوتے ہیں لوگ..

Desimunda33
 

#انجام کی پرواہ ہے تو رابطے چھوڑ دو ہم سے
ہمارے خون میں #ضد ہے اور ضد میں جان بھی جاتی ہے

Desimunda33
 

انا کے قید خانے کا میں وہ باغی سا مجرم ہوں
جسے پھانسی چھڑہا ڈالا محبت کے وکیلوں
نے ۔۔

Desimunda33
 

انا کے قید خانے کا میں وہ باغی سا مجرم ہوں
جسے پھانسی چھڑہا ڈالا محبت کے وکیلوں
نے ۔۔

Desimunda33
 

Koi rawalpindi sy ha yhan

Desimunda33
 

ایک خاتوں شادی سے واپس آ کر منہ دھونے لگی
تو پانی نے بار بار پوچھا
Are you sure you want To reset your settings?
😂 😂 😂 😂

Desimunda33
 

غضب کا پیارتھا اُسکی اُداس آنکھوں میں
.
.
محسوس تک نہ ھوا کہ ملاقات آخری ہے..
Aslam o alikum
fake...

Desimunda33
 

تربیت کی بات ہے نہ صاحب...!!!
ورنہ جواب ایسے دیں کہ سوال پیدا ہی نا ہوں
💔💔💔

Desimunda33
 

چاہت سے فتح کرتے ھیں __ لوگوں کے دلوں کو.. ❤️
ھم وہ سکندر ھیں __ جو لشکر نہیں رکھتے..