Aj 3 day hy wohi wrong category issue..perfect koi nahi hota lekin sb yahan perfect bny howy hyn.
Soch rahi hon me bhi kuch posts kar he don in old Cas k kartoot ki..phr shayd ye chup ho jayn 
تمھاری چھٹی حس کا لوگوں سے دوری کی ضرورت محسوس کرنا، خاموشی کی طرف مائل ہونا، گفتگو سے بیزار رہنا
تمھارا یہ سوچنا کہ "یہ" یا "وہ" کرنا تمھارے لیے ضروری نہیں ہے
تو سمجھ جاؤ
یہ سب چیزیں یُونہی فالتو میں نہیں ہیں
ان کو اپنالو !
.🖤
جس کو آنا ہے پہلی ہی صدا پر آئے
ہم مجنوں ہیں نہ پاگل کےپکارےہی جائیں🖤
دیکھنا کچھ ہے دیکھتے کچھ ہیں
مسئلے کچھ ہیں، سوچتے کچھ ہیں
ہم دُعاؤں میں بھی نہیں ہیں مخلص
چـاہتے کچھ ہیں مـانگتے کچھ ہیں
🖤
*کچھ چھوڑ گئے کچھ چھوٹ گئے کچھ چھوڑ دیئے یہی ہے زندگی🖤
ایسے لوگوں سے مراسِم ہیں کہ دُکھ بُوتے ہیں
ہائے وہ لوگ جو دل توڑ کے خُوش ہوتے ہیں... 🖤
خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم
گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم🖤🖤
ہم پارسا اوروں کے موافق نہ ہوئے۔
ہم گنہگار ہوئے دیکھ منافق نہ ہوئے🖤🖤
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
اک دوست ہے کچا پکا سا
اک جھوٹ ہےآدھا سچا سا
اک خواب ادھورا پورا سا
اک پھول ہے روکھا سوکھا سا
اک سپنا ہے بن سوچا سا
اک اپنا ہے اَن دیکھا سا
اک رشتہ ہے انجانا سا
حقیقت میں افسانہ سا
کچھ پاگل سا دیوانا سا
ہے کوئی انجانا سا
جیون کا ایسا ساتھی ہے
جو دور ہو تو کچھ پاس نہیں
کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں🖤
کچھ دَربدری راس بہت آئی ہے مجھ کو
کچھ خَانہ خَرابوں میں مری دَھاک بہت ہے
🖤🖤
اللّہ حافظ بول دیتی ہوں اب میں۔۔۔
اپنی اداسی کی وجہ نہیں بتاتی کسی کو🖤
نومبر اب کے جاؤ تو مجھے بھی ساتھ لے جانا
مجھے بھی شام ہونا ہے مجھے بھی گمنام ہونا ہے!!!🖤 GumNaam.
میں حَقیقتوں کی تَسبیح بَچپن سے پَڑھ رہی ہوں...
مُجھے خود سے بھی نہیں ھے، مُجھے تُم سے کیا توقع..🖤🖤
ایک چہرے سے اترتی ہیں نقابیں کتنی
لوگ کتنے ہمیں اک شخص میں مل جاتے ہیں
وقت بدلے گا تو اس بار میں پوچھوں گی اسے
تم بدلتے ہو تو کیوں لوگ بدل جاتے ہیں🖤🖤
بُہت دُکھ ہوتا ہے اُس وقت جب ہم کِسی پر اندھا اعتماد کریں ، اور وہ ثابت کر دے کہ ؛ ہم واقعی اندھے تھے! ۔ 🖤🖤
دکھ درد سے صدیوں کا تعلق ہے ہمارا
آنکھوں کی اداسی ہمیں ورثے میں ملی ہے۔۔۔🖤
پھر مُختصر کر دی گُفتگو اُس نے
، پھر اُس کے رابطے میں آگیا کوئی اور! ۔ "🖤🖤
بہل تو جائے دلاسوں سے میرا دل لیکن....
🖤
چلتی کہاں هیں ، صحراؤں میں کشتیاں...🖤
ہم سے رکھے نہ سروکار زرا بھی کوئی
ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوئے پھرتے ہیں🖤🖤
مِل گیا ہو گا ،،، اُسے کوئی اور
لاکھوں پڑے ہیں ،،، ہم سے بہتر ...🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain