Damadam.pk
Detective_bachii's posts | Damadam

Detective_bachii's posts:

Detective_bachii
 

جب اس نے رابطے مختصر کیے
ہم نے بھی خاموشی بہتر سمجھی🖤🖤

Detective_bachii
 

میں تم سے ناراض نہیں ہوں...
میں تو کسی سے بھی ناراض نہیں ہوتی...
تمہیں پتا ہے کیوں...؟
کیونکہ مجھ جیسے لوگ
جو ہر وقت سامنے والے کے لیے موجود ہوں
اپنی عزتِ نفس، اپنی انا پسِ پُشت ڈال کر
اپنی تذلیل اپنے من پسند لوگوں سے کروا کر
ایسے رہتے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں...
ایسے لوگ ناراض نہیں ہوتے
کیونکہ ایسے لوگوں کی ناراضگی سے
کسی کو فرق ہی نہیں پڑتا...
کیونکہ سامنے والا جانتا ہوتا ہے
یہ شخص ہمارے پاس ایک آواز سے ہی لوٹ آئے گا...
اِس لیے میں ناراض نہیں ہوتی🖤🖤

Detective_bachii
 

بہت مختصر سا اک حلقہ احباب تھا میرا
فقط " شیطانیاں ، نادانیاں ، مستیاں اور میں۔۔!
حلقہ احباب اب بھی مختصر سا ہے میرا
فقط " تنہائیاں ، اداسیاں ، ویرانیاں اور میں🖤🖤

Detective_bachii
 

لاکھ ٹھُکرایا ہمیں تو نے مگر ہم نہ ٹلے
تیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا تھا....🖤🖤

Detective_bachii
 

زِندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے
میں گُزارُوں نہ گُزارُوں یہ گُزر جائے گی🖤🖤

Detective_bachii
 

تیری جُستجُو تو کمَال ہے
میری آرزُو ____ تُو کِیا نہ کر
مَیں ہُوں وَقت کا وہ حسِین پَل
جو گُزر گیا ____ سو گُزر گیا🖤🖤

Detective_bachii
 

سبز پیڑوں کو پتہ تک نہیں چلتا شاید
زرد پتے بھرے منظر سے نکل جاتے ہیں🖤🖤

Detective_bachii
 

ہم نہ لاڈوں سے پلے اور نہ نازوں سے بڑھے
آتشِ زیست نے ہم کو خس و خاشاک کیا
اتنا بچہ تو ابھی "ح" بھی نہیں لکھ پاتا
حادثوں نے ہمیں جس عمر میں چالاک کیا🖤🖤

Detective_bachii
 

کوئی تو ہو کہ بچھڑنے کا ڈر ستائے جسے
پلٹ پلٹ کے مراسم بحال کرتا رہے !🖤🖤

Detective_bachii
 

"ہار جاتا ہے وہ جب میری دلیلوں کے سبب
کوئی تہمت مرے کردار پہ رکھ دیتا ہے
🖤🖤

Detective_bachii
 

مَجبوریوں کے پھندے____، کُچھ اِیسے گلے پڑے__!
کہ ہم اپنی ہی خواہشوں کے________، جَلاد بن گئے__!🖤

Detective_bachii
 

اب جس طرف سے چاہے گزر جائے کارواں
ویرانیاں تو سب __مرے دل میں اتر گئیں🖤

Detective_bachii
 

نئے کردار میں ڈھلتے ہوئے بھی با حیا رہنا,
زرا سی دیر لگتی ہے یہاں بے کار ہونے میں.🖤

Detective_bachii
 

یہ کسی پیر یا مرشد کے بس کی بات نہیں
اداس لوگوں کے مسئلےخدا سمجھتا ہے
🖤🖤

Detective_bachii
 

شاید اس کا دل مُجھ سے بھر گیا ہو
ورنہ یُوں وقفے رابطوں میں نہیں آتے___!!
اپنی ہی اَنا میں دونوں چُپ ہیں ورنہ
یہ رویے مُحبت کے ضابطوں میں نہیں آتے..🖤

Detective_bachii
 

کہیں شرارت ،کہیں شوخی کا گمان ہوں میں
کہیں اداس،کہیں ٹوٹا ہوا حسین جہان ہوں میں🖤🖤

Detective_bachii
 

شاعری اثاثہ ہے چند باذوق لوگوں کا
بانس کی ہر اک ٹہنی بانسری نہیں بنتی🖤

Detective_bachii
 

مِل جائے سرِ راہ جو بِچھڑا__ھُوا کوئی
چُپ چاپ ہی تکتے ہیں پُکارا نہیں کرتے🖤

Detective_bachii
 

دیمک نے گھر کو چاٹ کے وہ حال کر دیا
در کو سنبھالا ہم نے تو دیوار گر پڑی🖤🖤

Detective_bachii
 

جس پیڑ کے سائے میں تھکن دور ہو میری
سوکھا ہی سہی وہ ، مجھے درکار وہی ہے !!🖤