tex barish or sardiiiii ..🥺🥺😿😿😿💀💀💀🙍🙍
ﮐَﻮﻥ ﮨَﻮﺗﺎ ﮨﮯﺍَﺏ ﻣَﻨﻈُﻮﺭِ ﻧَﻈَﺮ
ﮐِﺲ ﮐَﯿﻠِﺌَﯿﮯ ﺍِﺣﺘﯿَﺎﻁ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﻮ
ﮐﻮﻥ ﺭِﮨﺘﺎ ﮨﮯﺍَﺏ اندﺭُﻭﻥِ ﺩِﻝ
ﮨَﻢ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺍِﺟﺘَﻨﺎﺏ ﮐَﺮﺗﮯ ﮨﻮ۔۔۔!!🤔🤔
دنیا کی اور بات ہے،دنیا تو غیر ہے،
ہوتی ہے اپنے آپ سےوحشت کبھی کبھی
میرے مرنے کا خزاؤں میں بتانا اس کو
میری تُربت پہ بھی وہ پھول نہ لانے پائے....
بُھول جانا اُسے مشکل تو نہیں ہے لیکن
کام آساں بھی مگر ہم سے کہاں ہوتا ہے
lazy bachii
شدت درد حد سے گزر جانے تک
دل بہت روتا ہے صبر آنے تک
کہاں گئے دل دکھانے والے...
ٹہر جاتے ہمارے مر جانے تک
😔😔😔😒😒😔😔😒😔😔😒😔😔😔😒😔😔😔😒😒😔😒😔😔😒😔😔😒😔😔😒😔😔😒😔😒😔😒😔😒
وہی تفریق کا عالم ھے
بعد مرگ بھی محسن
نہ کتبے ایک جیسے ھیں
نہ قبریں ایک جیسی ھیں
ھم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی،
کس نے توڑا دل ھمارا یہ کہانی پھر سہی.
دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے،
نام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سہی.
نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں،
ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی.
تاک میں دشمن بھی تھے اور پشت پر احباب بھی،
تیر پہلا کس نے مارا، یہ کہانی پھر سہی.
کیا بتائیں پیار کی بازی وفا کی راہ میں،
کون جیتا کون ہارا یہ کہانی پھر سہی..!!
سنی سنائی لشکر کشی سے بہتر تھا
تو دیکھ لیتا مجھ سے گفتگو کر کے!🖤
قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ھو زمانے کا زہر...
وہ بھلا کہاں ڈرے گا نفرتوں کے عذاب سے..
پوشاکِ زندگی____تجھے سیتے سنوارتے
سو چھید ہو گئے ہیں رفوگر کے ہاتھ میں
حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحَہ آ سکتا ہے؟ جواب دیا گیا کہ “ہاں”! وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے۔ جب کوئی صاحبِ ظرف، کِسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے۔♥️🙂
خسارے بھی اہم ہوتے ہیں زندگی جینے کے لیے ! گھاٹے ہوتے ہیں تو ہونے دے تو بس مسکرایا کر
میں اوروں کو کیا پرکھوں آئنۂ عالم میں
محتاج شناسائی جب اپنا ہی چہرا ہے 🔥
کسی کے بارے میں غلط گمان نہ کریں___
کیونکہ آپ اس کی زندگی کی الجھنوں سے واقف نہیں ہیں🖤
ہر کھو جانے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں ہوتا کہ اسے خسارہ لکھا جائے🖤🔥
🦋
لوگ نیک بننا نہیں،صرف نیک دِکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں
اور یہ منافقت کا اعلی درجہ ہے🖤
یہ سارے پارسا چہرے،میری تسبیح کے دانے ہیں
نظر سے گرتے رہتے ہیں عبادت ہوتی رہتی ہے 🖤
اپنا تو کوئی ہے نہیں میرا ! سو مِرے بعد
روئیں گے مجھے پنچھی و حیوان وغیرہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain