جسم کی بیماریاں تو آتی جاتی رہتی ہیں
بس دل کو کوئی دیمک نہیں لگنی چاہیے۔
بہت خاموش رہ کر بھی
مسلسل بولتے ہیں ہم🖤
•°نہ تھا کچھ تو خداتھا ، کچھ نہ ہوتا تو خُداہوتا •°🖤•°
•° ڈبویامجھ کو ہونے نے، نہ ہوتامیں، تو کیا ہوتا۔•°🖤•°
خواب پھیلے ہیں میرے صدیوں تک
اور اچانک ہی چل بسوں گآ میں_🖤
angle or parishiii choriyon wala aaya hy pagal khaney men tm logon ne leni hyn🤔🤔🤣🤣🤣.
..
ہم ہیں غُربَت میں گُزارے ہوئے اَیَّام جِنہیں...
لوگ جب تَخت پہ آتے ہیں ، بُھلا دیتے ہیں!🖤
||کچھ سانپ نایاب تھے حیاتِ سفر میں...
ناچاہتے ہوۓ بھی آستین میں پالنے پڑۓ ...||🖤🖤
زندگی کاٹنے کو نکلے تھے !!!
زندگی کاٹ کے کھا گئی ہم کو ...!!🖤
زندگی کاٹنے کو نکلے تھے !!!
زندگی کاٹ کے کھا گئی ہم کو ...!!🖤
مِلا ہے جب سے مجھے اِختیار لفظوں پر
میں سوچتی ہوں مگر گُفتگُو نہیں کرتی🖤
تُو کسی اور کا ہو گا تو بڑا دکھ ہو گا
سو دعا یہ ہے کہ تُو رب کو پیارا ہو جائے__🖤
جو دعاؤں سے بھی نہ سلجھ رہی
ایسی الجھی تحریر ہوں میں🖤
لفظ پلٹ نہیں سکتے.........
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا...!!
خود کو آزاد کیا __ دل سے اتاری دنیا !
منہ پہ دنیا کے __ بڑے زور سے ماری دنیا ! "
ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ....
تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ......
اس زمانے میں مرے یار کہاں ملتے ہیں
اپنے دامن میں محبت کو بسائے ہوئے لوگ......
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ....
- " ایسا بھاری ، ایسا بے حس ، ایسا چپ ۔۔
جیسے اس کی شرط لگی ہو پتھر سے.. :'
🖤
تُو تغافل بھی کرے ، عشق بھی ، اور نفرت بھی
ھم تیرے حِصے میں ، اتنے تو نہیں آنے والے..🖤
صـورت جن کی اجلـی اجلـی, مـن تاریک سـمندر ہوں
ایسے پیارے یار سے محسن صحراؤں کے ناگ بھلے
ورق ورق خستہ ہیں کتاب زندگی کے
ہاتھ لگے گا تو یادوں کی دیمک بکھر جائے گی
تجھ سے پہلے بھی کئی آئے تجسّس لے کر
تجھ سے پہلے بھی کئی لوگوں کو بیزار کِیا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain