Damadam.pk
Detective_bachii's posts | Damadam

Detective_bachii's posts:

Detective_bachii
 

نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ__ مِلا تُو بھی نہیں🖤

Detective_bachii
 

پلکوں کی منڈیروں پہ اتر آتے ہیں چپ چاپ
غم ایسے پرندے ہیں جو پالے نہیں جاتے
کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہو ضرورت
کچھ لوگ کبھی دل سے نکالے نہیں جاتے

Detective_bachii
 

لہجے سے اٹھ رھی تھی داستان درد
چہرہ بتا رھا تھا کہ سب کچھ گنوا دیا 🖤

Detective_bachii
 

میرے ھی أسمان کا رنگ ھے ایسا
یا شام کہیں اور بھی اداس ھے 🖤

Detective_bachii
 

میں اسے بھا گیا ہوں تو یہ میرا مسلئہ نہیں ہے
اس کا علاج کیجیے اس کی پسند بری ہے
🖤

Detective_bachii
 

مُجھ کو جیتے گا مُجھ جیسا اُکھڑ مِزاج کوئی...!!
اِن نازُک مِزاجوں میں اِتنا دم کہاں...؟؟🖤

Detective_bachii
 

__" جانے توڑے ہیں کِتنے دِل میں نے
°°__" جانے کِتنوں کی بٙد دعا ہوں میں🖤

Detective_bachii
 

میں لہلہاتی شاخ کو سمجھا تھا زندگی
پتـہ گِـرا تو درسِ فـــناہ دے گـیا مجھـے
میرے لیئے تو سانس بھی لینا محال ہـے
یـہ کـون زنـدگی کی دعا دے گیا مجھـے🖤

Detective_bachii
 

اپنی تباہیوں کا کسی سے گِلا نہیں
یہ واردات صرف میرا واقعہ نہیں
اِس شہر کے ہجوم میں گُم ہوگئے ہیں لوگ
آواز دے رہی ہوں کوئی بولتا نہیں
ہم نے فراقِ یار میں گھڑیاں گزار دِیں
اس مرحلے کے بعد کوئی مرحلہ نہیں
یہ آپ کا ہے حکم تو اچھا یوں ہی سہی
ترکِ تعلقات میرا مُدعا نہیں
یوں کھو گئی ہوں رَنج و الم کے غبار میں
منزل تو سامنے ہے مگر راستہ نہیں....

Detective_bachii
 

جیت اور ہار کے امکان کہاں دیکھتی ہوں
کملی سی ہوں نقصان کہاں دیکھتی ہوں🖤

Detective_bachii
 

خفاہونا،،،،،،،منالینا
یہ صدیوں سے روایت ہے ۔۔۔۔
محبت کی علامت ہے ۔۔۔۔
گلےشکوےکرو مجھ سے ۔۔۔۔
تمہیں اس کی اجازت ہے ۔۔۔۔
مگر یہ یادرکھنا تم ۔۔۔۔
کبھی ایسا بھی ہوتاہے ۔۔۔۔
ہوائیں رخ بدلتی ہیں ۔۔۔۔
خطائیں ہوبھی جاتی ہیں ۔۔۔۔
خفا ہونا بھی ممکن ہے ۔۔۔۔
مگر یوں ہاتھ سے دامن ۔۔۔۔
چھوڑا نہیں کرتے ۔۔۔۔
ہمیشہ یاد رکھنا کہ ۔۔۔۔
ساتھ چھوڑا نہیں کرتے۔۔۔🖤

Detective_bachii
 

میں قہِقوں میں گِھری ہوئی لڑکی !!!
کِسی دِن بند کمرے سے مردہ ملوں گی...🤐

Detective_bachii
 

ہم تیرے بعد گریں گے خستہ مکانوں کی طرح
کہیں کھڑکی ،کہیں کنڈی ،کہیں در چھوڑ جائیں گے۔۔!!🖤

Detective_bachii
 

مجھے زندگی میں بناوٹ نہیں آئی
میرا لہجہ "میرا مزاج "ذاتی ہے🖤

Detective_bachii
 

درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کو
چپ چاپ بکھرنا ہے تماشا نہیں کرنا ۔۔۔۔۔🖤

Detective_bachii
 

تقدیر سے ہوں لاچار اے ذُوق تمنا
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی۔۔🖤

Detective_bachii
 

اُداسی فقط چہرے پہ ہی نہیں
ہماری تو روح پر بھی غم مُسّلط ہوئے🖤

Detective_bachii
 

ہر شخص دوڑتا ہے یہاں بھیڑ کی طرف
پھر یہ بھی چاہتا ہے کہ اُسے راستہ ملے🖤

Detective_bachii
 

مختصر زندگی، طویل الجھنیں
خود غرض رشتے، تنہا انسان.🖤

Detective_bachii
 

جسم کی بیماریاں تو آتی جاتی رہتی ہیں
بس دل کو کوئی دیمک نہیں لگنی چاہیے۔🖤