Damadam.pk
Detective_bachii's posts | Damadam

Detective_bachii's posts:

Detective_bachii
 


ہم خاک میں لتھڑے ہوئے کُچھ خاک نشیں لوگ
تو اعلی و ارفع ہے ، ہمیں چھوڑ چلا جا

Sad Poetry image
D  : Me aksr bhool jati hon..j1 - 
Detective_bachii
 

میں ہمیشہ سے بہت ضدی اور لا پروا تھی. میرے ضدی پن اور لا پرواہ مزاج سے سب واقف تھے .. یہی وجہ تھی کہ میں ہر ایک سے نباہ نہی کر سکی..
پر میں جس کے ساتھ اچھی ہوتی تھی. اس کے ساتھ دل سے مخلص رہتی تھی.. یہ ایک خوبی بھی تھی مجھ میں، اور یہ ایک برائی بھی تھی مجھ میں...
کیوں کہ میں جس سے مخلص ہوتی تھی اس کے لئے شدت پسند بھی بن جاتی ہوں .. یعنی جیسے وہ میرے لئے اہم ہے، اسی طرح میرا بھی اس کے لئے اہم ہونا ضروری ہے. اور ایسا ہوتے ہوتے ایک وقت ایسا آیا جب میں بالکل تنہا ہو گئی.
مجھے احساس ہو گیا کہ کوئی بھی مخلص نہیں ہوتا.
ہر کسی کی زندگی میں کئی رشتے ہوتے ہیں... جن کے ساتھ نبھانا پڑتا ہے۔ دل میں چاہے کتنی بھی بد گمانیاں، نفرت، اور غصّہ ہو... ان کے جتائے بغیر لوگوں کے بیچ رہنا ہوتا ہے۔
اور جب یہ حقیقت کھلی تو سمجھ آئی کہ میں تو یہ سب بھی نہیں کر

Detective_bachii
 

Hum hyn es pal yahan jaaney hon kal kahan🙂

Detective_bachii
 

نا جانے کتنی مدت سے دل میں یہ عمل ہے جاری
ذرا سی ٹھیس لگتی ہے، بہت سی ٹوٹ جاتی ہوں

Detective_bachii
 

فقط تجھ سے نہ بنتی تو بات اور تھی
میرا سب سے جھگڑا ہے میں فطرتاً بدمزاج ہوں

Detective_bachii
 

toot kar hum or howey mazboot
khof ye tha k bikhar jayn ge..💔😿😿

Happy birthday
D  : Aaj kisi ki saalgiraaah hy Dekho hmko yaaad hy naaa..g4 happy wali - 
Detective_bachii
 

میرے دل میں اک قبرستان ھے
جہاں دل کی نا ہونے والی خواہشات اور کچھ لوگوں کی محبت دفن ہے ہر انسان کے دل میں اک قبرستان ہونا چاہیے تاکہ اسکو کبھی کسی کا سہارا نہ تلاش ہو۔۔۔
G.ni88

Detective_bachii
 

ڈپریشن مذاق نہیں ہے یار
اک اچھا بھلا انسان جیتے جی جینا چھوڑ دیتا ہے

Detective_bachii
 

ﭼﻠﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﺎﮞ
ﺍﯾﮏ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﻠﮏ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ

Detective_bachii
 

ہم جیسے لوگوں سے چھٹکارا پایا جاتا ہے
ہم جیسے لوگ کسی کی طلب نہیں ہوتے

Detective_bachii
 

چھوڑکےجاناہےتوجا
پرمات ادھوری ثابت کر
مجھ سےجھگڑا کراور مجھکو
غیرضروری ثابت کر____!!
بات بجاہے کہ ہوتے ہیں
دوچارمسائل سب کےہی
جانتا ہوں مجبوری کولیکن
مجبوری ثابت کر_____!!
بحث نہیں بنتی دونوں کی
پھربھی اےبہتان پرست
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں
ایک توپوری ثابت کر___

Detective_bachii
 

اتنا بیزار ہے کہ کسی بزمِ مسرت سے نہ بہلے
دل نہیں گویا ہمارے سینے میں عذاب رکھا ہے !

Detective_bachii
 

اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر
اب لکھنے کو کیا باقی ہے
اک دل تھا وہ بھی ٹوٹ گیا
اب ٹوٹنے کو کیا باقی ہے
اک شخص کو ہم نے چاہا تھا
اک ریت پے نقش بنایا تھا
وہ ریت تو کب کی بکھر گئی
وہ نقش کہاں اب باقی ہے
لفظوں کا بنا کر تاج محل
کاغذ پے سجایا کرتے تھے
وہ ہم کو اکیلا چھوڑ گیا
سب رشتوں سے منہ موڑ گیا
اب راستے سارے سونے ہیں
وہ پیار کہاں اب باقی ہے
اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر
اب لکھنے کو کیا باقی ہے.🖤

Detective_bachii
 

کافی عرصہ______بیت گیا ہے
جانے اب وہ_____ کیسا ہوگا۔؟
وقت کی ساری___کڑوی باتیں
چپکے چپکے______سہتا ہو گا
اب بھی بھیگی_بارش میں وہ
بن چھتری کے____ چلتا ہو گا
مجھ سے بچھڑے_ عرصہ بیتا
اب وہ کس سے_____لڑتا ہوگا
اچھا تھا جو__ساتھ ہی رہتے
بعد میں اس نے__سوچا ہوگا
اپنے دل کی____ ساری باتیں
خود سے خود ہی__کہتا ہوگا
کافی عرصہ______بیت گیا ہے
جانے اب وہ_____کیسا ہو گا

Detective_bachii
 

اِک نشانی بھی، فراموش نہیں کی اُس کی ۔۔
ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا !
اُس نے اِک دن مجھے ناکام کہا، اور مَیں نے
خود کو، اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا !