سنی سنائی لشکر کشی سے بہتر تھا
تو دیکھ لیتا مجھ سے گفتگو کر کے!🖤
قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ھو زمانے کا زہر...
وہ بھلا کہاں ڈرے گا نفرتوں کے عذاب سے..
پوشاکِ زندگی____تجھے سیتے سنوارتے
سو چھید ہو گئے ہیں رفوگر کے ہاتھ میں
حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحَہ آ سکتا ہے؟ جواب دیا گیا کہ “ہاں”! وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے۔ جب کوئی صاحبِ ظرف، کِسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے۔♥️🙂
خسارے بھی اہم ہوتے ہیں زندگی جینے کے لیے ! گھاٹے ہوتے ہیں تو ہونے دے تو بس مسکرایا کر
میں اوروں کو کیا پرکھوں آئنۂ عالم میں
محتاج شناسائی جب اپنا ہی چہرا ہے 🔥
کسی کے بارے میں غلط گمان نہ کریں___
کیونکہ آپ اس کی زندگی کی الجھنوں سے واقف نہیں ہیں🖤
ہر کھو جانے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں ہوتا کہ اسے خسارہ لکھا جائے🖤🔥
🦋
لوگ نیک بننا نہیں،صرف نیک دِکھنا اور نیک کہلانا چاہتے ہیں
اور یہ منافقت کا اعلی درجہ ہے🖤
یہ سارے پارسا چہرے،میری تسبیح کے دانے ہیں
نظر سے گرتے رہتے ہیں عبادت ہوتی رہتی ہے 🖤
اپنا تو کوئی ہے نہیں میرا ! سو مِرے بعد
روئیں گے مجھے پنچھی و حیوان وغیرہ
Meri posts pr 16 like🤔🤔🤔 lekin mery followers tu off hyn???or wo nikammy hyn b 7.8???
Waaah pagalkhany waly atny sakhi kb kesy or kiyon ho gay??? 🤔🤔🤔
Uncle kuch kren
Pagal khaney men jinaat a gye hyn or lgta hy unhon ne meri post pr basera kr liya hy ...🥺🥺💀💀 Mera kiya bany ga ab🤔🤔
آنکھیں تو سب کے پاس ہیں پر دیکھنا یہ ہے
ان منظروں میں ڈولتی حیرت ہے کس کے پاس
منظر کے پار ہوتے ہیں منظر کچھ اور بھی
جو اِن کو دیکھ لے وہ بصیرت ہے کس کے پاس !!
پھر یوں ہوا خود کو خطاکار جان کر
مجھ کو میرے ضمیر نے زندہ جلا دیا
ایک شام اور ڈھل گئی،
ایک دن اور جی لیا میں نے۔
🖤شام بخیر زندگي 🖤
ہم چلے جائیں گے کوئی اور آ جائے گا...
کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے.
بہت مختصر سا اک ۔۔۔حلقہ احباب تھا میرا
فقط "شیطانیاں، نادانیاں، مستیاں اور میں"
حلقہ احباب اب بھی۔۔۔۔ مختصر سا ہے میرا
فقط "تنہائیاں، اداسیاں، ویرانیاں۔۔۔ اور میں
زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں،خاک بناؤں واپس
تھا تیرا حکم سو جنت سے زمین پر آیا
ہوگیا ختم تماشا تو میں جاؤں واپس؟؟
جانتے ہو جب کوئی نوجوان اُداس رہتا ہے تو اس کی اُداسی کی کی صرف دو وجہیں ہوتی ہیں، یا وہ عشق فرمانے کی حماقت کر رہا ہے یا اُس کا بٹوا خالی ہے..🖤
” کچھ لوگ آپ کو چھوڑ کر چلے جائیں گے ؛
مگر یاد رکھیے کہ یہ آپ کی کہانی کا اختتام نہیں ھے بلکہ آپ کی کہانی میں اُن کے کردار کا اختتام ھے۔“
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain