Damadam.pk
Detective_bachii's posts | Damadam

Detective_bachii's posts:

Sad Poetry image
D  : ....j2....i5 - 
Attitude Poetry image
Detective_bachii
 

According to your birth month 🙈😜
January, .........🙃دل کے اچھے اور احساس کرنے والے
February:.............. 😏 بات بات پر جھوٹ بولنے والے
March:...........🙊🙊🙊 اعلیٰ درجے کے کنجوس
April:.........شدید غصے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
May: دلکش زندہ دل لوگ😌😌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
June: دوستی نبھانے والے🙆🙆۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
July: پیار کرنے والے اور ساتھ نبھانے والے🙊🙊۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
August: دوسروں کے مدد کرنے والے😍😍۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
September: دھوکے باز 😑😑۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
October: سچے دل سے اعتبار اور پیار کرنے والے😌😌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
November: بہادر اور دلیر لوگ🤧🤧۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
December: خوبصورت اور پیاری آواز والے😘💗۔۔۔۔۔۔
me may😔🤐

Detective_bachii
 

میں اس کے ارمانوں پر پانی پھیر دیتی ہوں۔۔
اُسے سننا کچھ ہوتا ہے میں کہہ کچھ دیتی ہوں.d5.d1

Detective_bachii
 

اس کو فرصت ہی نہیں ،وقت نکالے محسن
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن
یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن
کھو گئی صبح کی امید اور اب لگتا ہے
ہم نہیں ہوں گے جب ہوں گے اجالے محسن
وہ جو ایک شخص متاع دل و جاں تھا نہ رہا
اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن

Detective_bachii
 

ابھی آپ سے
تم تک
پہنچے ہی تھے کہ ہماری
” تُو تُو میں میں ہو گئ“ .d5.d8

Detective_bachii
 

.j1.j1.j2.j1.j2.j3.j4.i5.i6.i7.i8

Detective_bachii
 

لوگ آج کل کتنے ادھورے ادھورے سے ہوگئے ہیں ، جیسے وہ آدھی زندگی جی ریے ہوں اور آدھی زندگی کہیں گروی رکھ دی ہو ، ہے ؟!-"💔🙂

Detective_bachii
 

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
ہم تمہیں اپنی خبر دیں بھی تو کیا سوچ کے دیں
ہم کو رہنا ہی نہیں تم کو خبر ہونے تک

Detective_bachii
 

پھر یوں ہوا کے راستے یکجا نا ہو سکے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست🖤

Detective_bachii
 

جب ساتھ تھے تو شکوہ بھی تھا لڑائی بھی تھی زد بھی
جب ساتھ ہی نہیں تو کوئی بات ہی نہیں۔۔۔ 🖤

Detective_bachii
 

استاد نے اسٹوڈنٹ سے پوچھا کہ ناکام عشق اور مکمل عشق میں کیا فرق ہوتا ہے؟😊😊
اسٹوڈنٹ نے جواب دیا؛
ناکام عشق بہترین شاعری کرتا ہے، غزلیں اور گیت گاتا ہے، پہاڑوں میں گھومتا ہے عمدہ تحاریر لکھتا ہے دل میں اتر جانے والی موسیقی ترتیب دیتا ہے ہمیشہ امر ہوجانے والی مصوری کرتا ہے۔ 😁😁
مکمّل عشق سبزی لاتا ہے، آفس سے واپس آتے ہوئے آلو، گوشت، انڈے وغیرہ لاتا ہے، لان کی سیل کے دوران بچوں کو سنبھالتا ہے، پیمپر خرید کر لاتا ہے، تیز بارش میں گھر سے نہاری لینے کے لیے نکلتا ہے، سسرال میں نظریں جھکا کر بیٹھتا ہے، ماں بہنوں سے زن مریدی کے طعنے سنتا، اور پھر گھر آ کر یہ بھی سنتا ہے کہ آپ کتنے بدل گئے ہیں شادی سے پہلے کتنے اچھے تھے !!!😂😂

Detective_bachii
 

رات دن پھر رہا ہوں گلیوں میں
میرا اک شخص کھو گیا ہے یہاں

Detective_bachii
 

اپنے رازوں کی حفاظت خود کرو کیونکہ لوگ اپنی کہانیاں تو بھول جاتے ہیں مگر ہماری حرف بہ حرف یاد رکھتے ہیں ۔
وہ ہمارے راز رکھ تو لیتے ہیں مگر ساری عمر جتاتے رہتے ہیں کہ انہوں نے کبھی ہمیں بچایا تھا ۔
یہ ظرف صرف خدا کا ہی ہے کہ وہ دن میں ہمیں کئی بار بچاتا ہے مگر پھر بھی جتاتا نہیں .
انسانوں کا ظرف اتنا وسیع نہیں ہوتا ۔ 🖤

Detective_bachii
 

چھانٹی کے چار لوگ ہیں جن سے کلام ہے
باقی حسد زدوں کو نمستے سلام ہے
جا بُذدلا! ہمیں نہ دکھا دوستوں کے غم
ہم وہ فقیر ہیں جنہیں غیبت حرام ہے

Detective_bachii
 

تِری خاموشی کے اسباب اور ہیں ورنہ!!!
ہمارے ساتھ تو پتھر بھی بول پڑتے ہیں..

Detective_bachii
 


ہم خاک میں لتھڑے ہوئے کُچھ خاک نشیں لوگ
تو اعلی و ارفع ہے ، ہمیں چھوڑ چلا جا

Sad Poetry image
D  : Me aksr bhool jati hon..j1 - 
Detective_bachii
 

میں ہمیشہ سے بہت ضدی اور لا پروا تھی. میرے ضدی پن اور لا پرواہ مزاج سے سب واقف تھے .. یہی وجہ تھی کہ میں ہر ایک سے نباہ نہی کر سکی..
پر میں جس کے ساتھ اچھی ہوتی تھی. اس کے ساتھ دل سے مخلص رہتی تھی.. یہ ایک خوبی بھی تھی مجھ میں، اور یہ ایک برائی بھی تھی مجھ میں...
کیوں کہ میں جس سے مخلص ہوتی تھی اس کے لئے شدت پسند بھی بن جاتی ہوں .. یعنی جیسے وہ میرے لئے اہم ہے، اسی طرح میرا بھی اس کے لئے اہم ہونا ضروری ہے. اور ایسا ہوتے ہوتے ایک وقت ایسا آیا جب میں بالکل تنہا ہو گئی.
مجھے احساس ہو گیا کہ کوئی بھی مخلص نہیں ہوتا.
ہر کسی کی زندگی میں کئی رشتے ہوتے ہیں... جن کے ساتھ نبھانا پڑتا ہے۔ دل میں چاہے کتنی بھی بد گمانیاں، نفرت، اور غصّہ ہو... ان کے جتائے بغیر لوگوں کے بیچ رہنا ہوتا ہے۔
اور جب یہ حقیقت کھلی تو سمجھ آئی کہ میں تو یہ سب بھی نہیں کر

Detective_bachii
 

Hum hyn es pal yahan jaaney hon kal kahan🙂