نا جانے کتنی مدت سے دل میں یہ عمل ہے جاری
ذرا سی ٹھیس لگتی ہے، بہت سی ٹوٹ جاتی ہوں
فقط تجھ سے نہ بنتی تو بات اور تھی
میرا سب سے جھگڑا ہے میں فطرتاً بدمزاج ہوں
toot kar hum or howey mazboot
khof ye tha k bikhar jayn ge..💔😿😿
میرے دل میں اک قبرستان ھے
جہاں دل کی نا ہونے والی خواہشات اور کچھ لوگوں کی محبت دفن ہے ہر انسان کے دل میں اک قبرستان ہونا چاہیے تاکہ اسکو کبھی کسی کا سہارا نہ تلاش ہو۔۔۔
G.ni88
ڈپریشن مذاق نہیں ہے یار
اک اچھا بھلا انسان جیتے جی جینا چھوڑ دیتا ہے
ﭼﻠﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﺎﮞ
ﺍﯾﮏ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﻠﮏ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ہم جیسے لوگوں سے چھٹکارا پایا جاتا ہے
ہم جیسے لوگ کسی کی طلب نہیں ہوتے
چھوڑکےجاناہےتوجا
پرمات ادھوری ثابت کر
مجھ سےجھگڑا کراور مجھکو
غیرضروری ثابت کر____!!
بات بجاہے کہ ہوتے ہیں
دوچارمسائل سب کےہی
جانتا ہوں مجبوری کولیکن
مجبوری ثابت کر_____!!
بحث نہیں بنتی دونوں کی
پھربھی اےبہتان پرست
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں
ایک توپوری ثابت کر___
اتنا بیزار ہے کہ کسی بزمِ مسرت سے نہ بہلے
دل نہیں گویا ہمارے سینے میں عذاب رکھا ہے !
اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر
اب لکھنے کو کیا باقی ہے
اک دل تھا وہ بھی ٹوٹ گیا
اب ٹوٹنے کو کیا باقی ہے
اک شخص کو ہم نے چاہا تھا
اک ریت پے نقش بنایا تھا
وہ ریت تو کب کی بکھر گئی
وہ نقش کہاں اب باقی ہے
لفظوں کا بنا کر تاج محل
کاغذ پے سجایا کرتے تھے
وہ ہم کو اکیلا چھوڑ گیا
سب رشتوں سے منہ موڑ گیا
اب راستے سارے سونے ہیں
وہ پیار کہاں اب باقی ہے
اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر
اب لکھنے کو کیا باقی ہے.🖤
کافی عرصہ______بیت گیا ہے
جانے اب وہ_____ کیسا ہوگا۔؟
وقت کی ساری___کڑوی باتیں
چپکے چپکے______سہتا ہو گا
اب بھی بھیگی_بارش میں وہ
بن چھتری کے____ چلتا ہو گا
مجھ سے بچھڑے_ عرصہ بیتا
اب وہ کس سے_____لڑتا ہوگا
اچھا تھا جو__ساتھ ہی رہتے
بعد میں اس نے__سوچا ہوگا
اپنے دل کی____ ساری باتیں
خود سے خود ہی__کہتا ہوگا
کافی عرصہ______بیت گیا ہے
جانے اب وہ_____کیسا ہو گا
اِک نشانی بھی، فراموش نہیں کی اُس کی ۔۔
ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا !
اُس نے اِک دن مجھے ناکام کہا، اور مَیں نے
خود کو، اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا !
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain