مجھ کو جاننے لگے ہو تم
💔💔
کیا تم بھی مجھ کو چھوڑ جاؤ گے
میں ٹہھر گیا ، وہ گزر گیا
وہ کیا گزرا ، سب ٹہھر گیا
سجدوں میں گزاردوں اپنی ساری زندگی فرازؔ
اِک باروہ کہہ دے مجھے دُعاؤں سے مانگ لو۔
اس نے پوچھا تھا میرے آنے سے کیا ہوتا ہے
میرا ہر زخم چیخا تھا کہ شفا آتی ہے
غیروں میں بٹتی رہی , تیری گفتگو کی چاشنی🌚
تیری آواز جن کا رزق تھی, وہ فاقوں سے مر گئے✔️
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!
ہم اپنے زخم دکھاتے پھرے مگر ساقی
نہ آیا فرق زمانے کی تیرہ دستی میں
کاش وہ دل پہ رکھے ہـــاتھ اور اتنا پوچھے
کیوں تڑپ اٹھتا ہے، کیا بات ہے، کیا ہوتا ہے
کر کے ایک دوسرے سے عہدِ وفا
🤲💖💘
آؤ کُچھ دیر جُھوٹ بولیں ہم۔
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
میری بات چھوٹی ہے_______لیکن کہنا ضروری ہے
میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہونا ضروری ہے
اے یادِ یار تجھ سے کریں کیا شکایتیں!!
اے دردِ ہجر ہم بھی تو پتھر کے ہو گئے.
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...💔
وہی بے بسی, وہی بندشیں, وہی الجھنیں, اے زندگی
میں ابھی تلک نہ سمجھ سکی تو نصیب ہے یا نصاب ہے🌝💥
قبول جرم کرتے ہیں سجدے میں گر کر اے خدا😰
سزائے موت منظور ھے پر محبت اب نہیں کرنی👈🏻💔
ملے گا کون یہاں دوسرا کہ جیسے مٙیں
یُوں بات بات پہ قُربان تیرے جاتا ہوں.❤
ﺣﺴﻦ ﺷﻤﻊ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﯾﺎ ﺷﺮﺍﺏ ﻟﮑﮭﻮﮞ.
ﮬﻤﺪﻡ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﺳﺎﺗﮭﯽ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﯾﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﻟﮑﮭﻮﮞ.
ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﺣﺴﻦ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮬﻮﮞ ﻣﯿﮟ.
ﻣﺎﮦ ﺟﺒﯿﻦ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﺳﺤﺮﻟﮑﮭﻮﮞ ﯾﺎ ﺁﻓﺘﺎﺏ ﻟﮑﮭﻮﮞ.
ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم
خاموش سا شہر اور گفتگو کی آرزو۔۔۔۔۔۔۔
ھم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
پھر اس کے بعد محبت لپٹ گئی مجھ سے
میں نے مذاق اڑایا تھا رونے والوں کا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain